آپ کی بات کیسے ٹال سکتے ہیں۔ یہ لیجیئے کر دیا۔
یہ سردر کی ایک قسم ہے جو عام سر درد سے انتہائی زیادہ ہوتاہے ۔۔۔۔۔عام سا سر درد تواپ سمجھتے ہوںگے نا جو کسی بھی شخص کو کسی بھی وجہ سے ٹینشن سے نیند پوری نا ہونے سے یا اپ کی طرح خالی پیٹ ہونے سے ہوتا ہے اس کا علاج یہی ہے کہ کوئی سی بھی پین کلر لے لیںآرام کر لیںتو درد گھنٹے دو گھنٹے میں ٹھیک ہوجاتا ہے پر یہ مایئگرین اگر شروع ہو تو 4 سے 5 دبن تو پکے ہیناس کی داوئی بھی خاص ہے عام سی پین کلر سے ٹھیک نہیں ہوتا اس کا علاض جو ڈاکٹرز بتاتے ہیں ۔۔۔۔دھوپ میں جانےس ے بچاؤ اگر جایئں تو سن گلاسز کا استعمال درد ہو تو کمرے میں اندھیرا کر کے(پردے گرا کے دن ہو تو) خاموشی سے لیٹے رہیں ،،،،،ویسے یہ ہوتا بہت شدید ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نسوں میں یوں ٹیسی اٹھتی ہیں کہ اب پھٹین کہ تب۔۔۔۔۔۔۔اس سے دماغ کی نسیں بھٹنے کا اندیشہ بھی رہتا ہے
دماغ کی نسیں تو تب ہوں گی یا نا ہوں گی ، جب دماغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہارے دماغ کی نسیں کیسے پھٹ سکتی ہیں۔ پٹھیں تو تب ناں اگر ہوں تو +ہا ہائے+
تمہارے دماغ کی نسیں کیسے پھٹ سکتی ہیں۔ پٹھیں تو تب ناں اگر ہوں تو +ہا ہائے+
دماغ کی نسیں تو تب ہوں گی یا نا ہوں گی ، جب دماغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام