تنخواہ تو ملنے دیں ۔۔ ابھی چار دن باقی ہیں اور جیب میں صرف 35 ریال بچے ہیں ۔۔آج ایسا کریں کہ ایک لے آئیں اور بنا کر کھائیں، ویسے یہ انڈے ٹرے کے حساب سے نہیں ملتے اور ابھی اتنی بڑی ٹرے بنی بھی نہیں جس میں شتر مرغی کے تیس انڈے آ سکیں۔
دو سال ہونے کو آئے اچھا زردہ کھائے ہوئے اور گُڑ کے چاول دیکھے ہوئےمرغ دال، یا کہ دال مرغ، کچھ بھی کہہ لیں، اور ہاں آج تو ٹفن میں زردہ بھی ہے۔
ڈانٹ کے رکھیں نا کہ وقت بے وقت بس چائے کافی پہنچاتا رہا کرے
ہائے ماں صدقے۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی میں بنا کے بھیجوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈانٹ کے رکھوں تو جو چار پانچ دفعہ کوفی پلاتا ہے وہ بھی نہ پلائے۔ تمہاری یہی مرضی ہے کیا؟
یہ درمیان میں ہی ہی نہ ہوتا تو میں نے فرمائش کر دینی تھی ۔۔ہائے ماں صدقے۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی میں بنا کے بھیجوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظہیر بھائی موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔ ماں کی ممتا بھی ہے اور زردہ اور گُڑ والے چاول بھی۔
100 فیصد درست ، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور یہ لڑکی رہتی شہر میں ہے لیکن ہے تو پوری دیہاتن۔
ما ں ماں ہوتی ہے پاگل شہر کی کیا تو گاؤں کی کیا۔۔۔یہ درمیان میں ہی ہی نہ ہوتا تو میں نے فرمائش کر دینی تھی ۔۔
پر صرف زردے کی کرتے نا ۔پلیز مجھے گڑ والے چاول بنانے نہیں اتی۔۔۔
شمشاد ، یہ شہری کڑیاں کیا جانیں ماں کی ممتا اور گُڑ کے چاول ۔۔
وسلام
مزاح اپنی جگہ لیکن ممتا ہر لڑکی میں ہوتی ہے اور بچپن سے ہوتی ہے۔ آپ نے دیکھا ہو گا کہ لڑکیاں جب چھوٹی ہوتی ہیں تو گڑیوں سے کھیلتی ہیں اور ان بے جان گڑیوں کو بالکل بچوں کی طرح سنمبھالتی ہیں۔
اور یہ لڑکی رہتی شہر میں ہے لیکن ہے تو پوری دیہاتن۔
ٹھیک کہا آپ نے ۔۔
مگر آجکل وہ مامتا کم کم ہی نظر آتی ہے ، اور کھانے تو اللہ کی پناہ ۔۔ چار پانچ برس پیشتر میرے ماموں کی شادی ہوئی ، گھر والے سب گاؤں گئے تو ماموں اور ممانی ہمارے پاس رہنے کو آ گئے اور ان 20-25 دنوں میں ممانی نے ٹماٹروں کی بھجیا کھلا کھلا کر مار دیا ۔۔ اور ماموں الگ روتے ہیں ۔۔
اور میں نے تو کچھ لڑکوں کو بھی گڑیوں سے کھیلتے دیکھا ہے
تم بھی کھیلے ہو کبھی گڑیوں سے۔ویسے میںکبھی نہیں کھیلی۔۔میرے ماموں میری امی سے کہتے ہیں آپا اپ کے تین بیٹے اور ایک بیٹی تو نہیں ہے یہ چوتھا بھی بیٹا ہی سمجھو جو ایک بھی کام لڑکیوںوالا کرتی ہویہ100 فیصد درست ، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
تو کیا تم دیہاتن نہیں ہو؟ مجھے تو فخر ہے کہ میں پنڈ کا رہنے والا ہوں اور میرا بس چلے تو میں ساری زندگی پنڈ میں ہی گزار دوں۔