ہایئں کس کس کو فون کھڑکاتے رہے ہو۔کنجوسو
چرائے ہیں پانڈا سے پیسے دے کر ۔۔ میرے کھانوں میں انڈوں کا بڑا عمل دخل ہے اسلیے میرے پاس ہمیشہ وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں ۔۔
وسلام
آپ کو تو خوب بادام کھانے پڑتے ہوں گے اس طرح کی بات چیت کے بعد ۔۔فون کر کر کے سارا بجٹ خراب ہو گیا، ابھی بھی کنجوس کہہ رہی ہو؟
یعنی باقی ساری دنیا جائے بھاڑ میں ۔۔مجھے تو نہیں کیا نا بھائی جی تو پھر کنجوس ہی ہوئے نا آپ بھی
تحفے کی صورت میں صرف شتر کے انڈوں کی ٹرے قبول کی جائے گی ۔۔ اور اس سے یاد آیا مجھے تمیمی مارکیٹس جانا تھا شتر کے انڈے کے لیے ۔۔چلو یہ بھی اچھی بات پتا چلی اور کم خرچے والی اپ کو گفٹکرنا و کسی نے تو آسان سی بات ہے ایک ٹرے انڈے گفت کر دیے جایئں
مجھے تو نہیں کیا نا بھائی جی تو پھر کنجوس ہی ہوئے نا آپ بھی