آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ایک ایک کھانا کتنا مشکل ہے میں سوچ رہی تھی کوئی ایسا طریقہ ہو کہ ایک ساتھ بندا بہت سے چلغوزے چھیل کے کھا لے
 

شمشاد

لائبریرین
تو چھلکوں والے لائی ہی کیوں تھی، چھلے ہوئے لے آنے تھے ناں۔ یہاں 128 ریال کلو ہیں۔ وہاں کیا نرخ ہے؟

ویسے چلغوزے کھانے کا مزہ چھیل کر کھانے میں ہی آتا ہے۔
یہاں چھلکوں والے میں نے نہیں دیکھے۔

مونگ پھلی یہاں دونوں قسم کی ملتی ہے اور میں دونوں قسم کی لاتا ہوں۔ چھلکوں والی زیادہ پسند کرتا ہوں۔
 

زینب

محفلین
پتا نہین بھائی جی میںنے یہاں‌سے تو نہیں لیے۔۔ویسے چھلکے والے ہی مزے کے لگتے ہین اپ نے چکوال کی مونگ پھلی کھائی کبھی؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں جو مونگ پھلی کھاتا ہوں، اس پر کچھ نہیں لکھا ہوتا کہ کہاں کی ہے۔ ویسے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوے اب اس پر بھی Made in China لکھا ہو گا۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہ اپ بھی نا شمشاد بھائی اصل مٰں چکوال کی مونگ پھلی بڑے بڑے دانوں والی ہوتی ہے۔ویسے میں نے ابھی شورما کھایا
 

شمشاد

لائبریرین
مت ماری ہوئی ہے آج دفتر والوں نے۔

آج لگتا ہے دوپہر کا کھانا کمپیوٹر پر تصویری کھانا کھانا پڑے گا۔
 

زینب

محفلین
مت ماری ہوئی ہے آج دفتر والوں نے۔

آج لگتا ہے دوپہر کا کھانا کمپیوٹر پر تصویری کھانا کھانا پڑے گا۔

ہاہاہا کچھ نا کچھ ٹیبل کی دراز میں رکھا کریں کھانے کے لیے میری طرح ۔۔جیسے میں ڈیش بورڈ میں کچھ نا کچھ رکھے رکھتی ہوں اوکھے ویلے کاام اتا ہے:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top