شمشاد
لائبریرین
وہ کافی تو بہت سے لوگ استعمال کرتے ہیں، گلوکار بھی اور حکیم لوگ بھی کہ ہر نسخے کے اوپر اللہ کافی اللہ شافی لکھتے ہیں۔ اور پھر عام بول چال میں بھی اس کا استعمال کافی زیادہ ہے۔ اس لیے میں کوفی لکھا تھا اور ویسے بھی انگریزی coffee کی اردو کوفی ہی بنتی ہے۔
امید ہے اب ٹانگ چُڑ گئی ہو گی۔
امید ہے اب ٹانگ چُڑ گئی ہو گی۔