آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مرک

محفلین
میں ویسے دوپہر کا کھانا نہیں کھاتی آج چھٹی تھی تبھی کھایا تھا مزے سے۔۔۔
 

زینب

محفلین
حسن پا جی آپ نے بتایا تو ہے نہیں کہ آپ کو اچانک سامنے دیکھ کے اپ کے گھر والوں کی کیا تاثرات تھے اور ان کے تاثرات دیکھ کے اپ کے کیسے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
چونکہ اردو میں ہمارے یہاں "کافی" لکھا جاتا ہے اور آپ نے "کوفی" لکھا ہے شاید یہی وہ ٹانگ ہے کو ٹوٹی
وسلام
 

طالوت

محفلین
کافی سنگر نہیں گلوکار گاتے ہیں ۔۔۔۔ سنگر تو پاپ میوزک والے ہوتے ہیں (ایک ٹانگ بچ گئی نا شاید)
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top