واہ شمشاد بھائی آپکے 'ٹھنڈے ٹھار' سے تو پاکستان کی ریڑھی پر بِکنے والا 'شربت دلبہار' یاد آ گیا۔ کچھ اسی قسم کی آواز لگا رہا ہوتا ھے شربت والا بھائی، آؤ میرے بھائی شربت ھے دلبہار ٹھنڈا ٹھار، صرف دو روپے گلاس دو روپے میں۔۔۔۔۔۔
ارے بھائی میٹھے میٹھے سپنے کدھر دیکھنے کو ملتے ہیں۔رات کو مٹھائی کھاکر بھی میٹھے سپنے نہیںآتے۔
اور وہ چہل قدمی اور مٹر گشت کا آپ کا مشورہ ناقابل عمل ہے