آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ارےےےےےےے ،اتنا ٹینشن نہ لیا کرو
وہ بھائی لوگ کہتے ہیں‌نا کہ
"" ٹینشن لینا کا نہیں‌دینا کا ہے ""
 

زین

لائبریرین
ٹینشن کے بغیر سر میں درد نہیں ہوتا(میرے ساتھ توایسا ہی ہوتا ہے باقی پتہ نہیں‌)
خیر کچھ آرام کرو اور نیوز وغیرہ نہ پڑھا کروکہ مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں‌ملے گا
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ بھی مجھے عزیز امین کے بھائی لگتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں تو کوفی پی رہا ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
میری طرف تو اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ہے ۔۔ لیکن کچھ علاقوں میں کافی خراب صورتحال ہے ۔۔ دل برا ہی ہوتا ہے عجیب عجیب سی خبریں سن کر ۔۔:(
 

ابوشامل

محفلین
آپ کی طرف حالات کیسے ہیں فہد بھائی ؟ حالات پر توغصہ نہیں آ رہا آپ کو ؟
میری گھر کے علاقے میں تو حالات بہتر ہیں۔ البتہ ارد گرد کے علاقوں میں ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں اور ہنگامے بھی۔
مجھے اپنی قوم پر غصہ آ رہا ہے جو تعصب میں اندھی ہو گئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top