زاعتر ؟
میں کھانا کھا چکا ہوں اور اب چائے پی رہا ہوں۔
آفس میں تین سے چار بار چائے پیتا ہوں اس کے علاوہ کہیں نہیں پیتا۔ یہاں تک کہ آفس سے رخصت پر ہوں تو چائے کو ہاتھ تک نہیں لگاتا۔
شائے آئی تھی واپس بھجوا دی ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
میں ابھی کچھ کھانے کا ارادہ ہی کر رہا ہوں، آج تو ناشتہ بھی نہیں فرمایا میں نے