آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پھوہڑ سے پھوہڑ عورت بھی انڈا صحیح بنا لیتی ہے۔ چھڑے (کنوارے) تو بہت اچھے باورچی ہوتے ہیں۔
 
عسکری

معطل
پھوہڑ سے پھوہڑ عورت بھی انڈا صحیح بنا لیتی ہے۔ چھڑے (کنوارے) تو بہت اچھے باورچی ہوتے ہیں۔

میں بھی یہی کہتا ھوں پر امی اور سسٹرز ھنستی تھے مجھ پر پھر ایک بار میرا بھای جدہ آیا میں نے اس کو اپنے ھاتھوں کا بنا کھانا کھلایا اس نے جا کر ان کو بتایا کہ ان سے اچھا کھانا بنا تا ھوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue:
 
ف۔قدوسی

محفلین
انڈے بنانا ہر کنوارے اور ہر شادی شدہ کو آنا چاہیے۔ فوری ضرورت پڑنے پر اسی کا سہارا لیا جاتا ہے۔
ہمممممممم ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل تو سچ مچ عورتوں کے مزے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر غلط بن گے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تو مار کھانی پڑے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی یہی کہتا ھوں پر امی اور سسٹرز ھنستی تھے مجھ پر پھر ایک بار میرا بھای جدہ آیا میں نے اس کو اپنے ھاتھوں کا بنا کھانا کھلایا اس نے جا کر ان کو بتایا کہ ان سے اچھا کھانا بنا تا ھوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue:

خدا کے لیے یہ دو آنکھوں والی ھ کی جان چھوڑ دیں۔

ھوں / ہوں
ھنستی / ہنستی
ھاتھوں / ہاتھوں
 
شمشاد

لائبریرین
میں خود بہت اچھا باورچی ہوں۔ بہت اچھا کھانا بناتا ہوں لیکن اب بنائے عرصہ ہو گیا ہے۔
 
عسکری

معطل
خدا کے لیے یہ دو آنکھوں والی ھ کی جان چھوڑ دیں۔

ھوں / ہوں
ھنستی / ہنستی
ھاتھوں / ہاتھوں

چھٹتی نہیں کافر جو منہ سے لگی۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

سوری بھای جی آپ ذرا مجھے ایک چارٹ تو دکھاوکہ اردو کا کون سا لفظ کی بورڈ میں کہاں یے۔میری ہمت کی داد دو میں نے آن سکرین سے اتنے پیغام لکھے۔:idontknow:
 
ارے بھائی اے سے الف، بی سے ب، پی سے پ، اسی طرح سارے حروف ہیں، سوائے چند ایک کے۔ ایک دفعہ لکھ کر دیکھ لیں۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top