آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی انگلش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پہلے سے ہی سمجھدار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes:

یہ اردو محفل ہے، کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ الفاظ اردو کے ہی استعمال ہوں۔

کیا ہے کہ انگریزی کے الفاظ ہماری روزمرہ کی زبان میں رچ بس گئے ہیں۔ ان سے چھٹکارا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ لیکن کوشش کرنا تو ہمارا فرض ہے ناں۔ مجھے خود بھی بعض اوقات بڑی دقت پیش آتی ہے کہ انگریزی کے فلاں لفظ کا متبادل کیا ہے۔
 
عسکری

معطل

بجا فرمایا کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:notworthy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top