شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی یہ بھی ہماری خوش فہمی ہے کہ ہم نے انہیں یہ تحائف دیے ہیں۔ وہ اس معاملے میں بھی خود کفیل ہیں۔ ذرا یہ تصویر دیکھیے گا:
یہ تمام اشیائے خورد و نوش بھنگ سے تیار کردہ ہیں۔یقین نہیں آیا نا؟اور ہم ہیں کہ لے دے کر محض بھنگ کے شربت اور زیادہ سے زیادہ پکوڑوں پر ہی اکتفا کیے بیٹھے ہیں۔
بات تو آپ کی صحیح ہے۔ اور یہ بھی کہوں کہ یہ چرس اور ہیروین یہاں کی دریافت ہے۔ اگر کہیں یورپ یا امریکہ کی ہوتی تو خوبصورت پیکٹوں میں دکانوں پر عام ملتی۔ جیسے شراب کی خوبصورت بوتلیں اور سگریٹ / سگار کے پیکٹ۔ اور وہ پاکستان قانونی طور پر بھیج کر پیسے کماتے۔