میرے ایک جاننے والے صاحب چائے میں کیلے ڈبو کر کھاتے تھے ۔۔ اور آپ سوپ اور کولا ۔۔۔
کیا زبردست کمبینیشن ہے ۔۔۔
وسلام
پھر ہمیں بھی بتانا ۔۔۔۔ میرا چائے پینے کو دل کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چائے میں کیلے، واہ بھئی واہ۔ میں بھی کسی دن تجربہ کر کے دیکھوں گا۔
چائے میں کیلے، واہ بھئی واہ۔ میں بھی کسی دن تجربہ کر کے دیکھوں گا۔
بھائی جی آ“پ بھی نا۔ہر نیا تجربہ نا کرنے چل پڑا کریں ۔۔۔۔۔۔یہ کیلے اور چائے بھی ساتھ ساتھ کھانے پینے کی چیزیں ہیں بھلا