آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
بھئی اتنا چھوٹا سا ہوتا ہے ، ایک ایک چھیل کر کھاؤ تو پتہ ہی نہیں چلتا سچ مچ اونٹ کے منہ میں زیرے جیسی بات لگتی ہے ، اور چھلے ہوئے مہنگے ہوتے ہیں تو میں تو چھلکوں سمیت ہی کھاتا تھا ۔۔ اب تو عرصہ ہوا نہیں کھائے ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
جی شمشاد ۔۔ مگر میں پرانی بات کر رہا ہوں ۔۔اب تو جی ہی نہیں چاہتا اسطرح کی چیزیں کھانے کو۔۔
وسلام
 
ف۔قدوسی

ہاں پر مجھے اس طرح آسان آسان محنت کرنا اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں تو ملتے ہی بغیر چھلکوں کے ہیں، چھیلنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔
آپ کے تو مزے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر چیز بغیر چھلکوں کے

جی شمشاد ۔۔ مگر میں پرانی بات کر رہا ہوں ۔۔اب تو جی ہی نہیں چاہتا اسطرح کی چیزیں کھانے کو۔۔
وسلام
ارے واہ آپ کا جی ہی نہیں چاہتا اور میں پورے 14 سال بعد کھارہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میں کوئٹہ میں تھی تب کھائے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ اور اسکے بعد یہاں بہت ڈھونڈے مگر نہیں ملے ۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کچھ دن پہلے بہن نے بتایا کہ مونگ پلی والا چلغوزے بھی بیچتے ہیں تو اس دن بھی منگوائے اور آج بھی ۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
ہاں پر مجھے اس طرح آسان آسان محنت کرنا اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔
پھر تو آپ مختلف قسم کے بیج بھی کھاتی ہوں گی ۔۔ اکثر لوگوں کی عادت ہے ایک ایک بیج چھیلتے ہین اور چپباتے چلے جاتے ہیں۔۔ مجھے تو الجھن ہونے لگتی ہے اس قدر سست روی سے کھانا ۔۔
وسلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
پھر تو آپ مختلف قسم کے بیج بھی کھاتی ہوں گی ۔۔ اکثر لوگوں کی عادت ہے ایک ایک بیج چھیلتے ہین اور چپباتے چلے جاتے ہیں۔۔ مجھے تو الجھن ہونے لگتی ہے اس قدر سست روی سے کھانا ۔۔
جیییی ۔۔۔۔ میں سورج مکھی کے بیج بھی کھاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اس میں بہت ماہر ہوں ۔۔۔۔ بہت جلدی جلدی کھاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
پہلے آپ پیتے تھے۔

شغل تو میں کرتا تھا۔
اب آپ بھی میری دیکھا دیکھی شغل کرنے لگے:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top