آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
آپ کا کوئی نقصان تو نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اس دھاگے میں چلے جائے جس میں مجھے سب نے مبارکی دی ہے اور مبارک باد دیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بس
 

عسکری

معطل
اب کیا فائدہ ہم تو چلے تھے کوے حرم پر امی نے کہا وہ آج آ رہی ہیں عمرہ کرنے بمعہ میرے بہن بھای اور ابا جان سو میں رہ گیا نہیں تو دعا کرتا جا کر اللہ آپ کو نطر سلیم عطا فرمائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top