آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھائی میں غصہ بالکل نہیں کرتا، صرف اس لحاظ سے کہتا ہوں کہ یہ اردو محفل ہے تو ہمیں اردو میں ہی لکھنا چاہیے۔
اردو میں انگریزی کے الفاظ لکھ کر اپنی ذہنی غلامی کا ثبوت کیوں دیں۔ ہاں جہاں انگریزی کی ضرورت ہے وہاں ضرور بولیں اور لکھیں۔
 

محمدصابر

محفلین
جو بنده انٹرنیٹ كا پرانا استعمال كننده هو اسے تو انگلش كی اصطلاحات كو اردو میں بدلنا هی بڑا مشكل لگتا هے۔ کیونکہ ہم انگلش کی اصطلاحات استعمال کرتے کرتے اس کی اُردو تو بھول ہی چکے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top