عیاشی مطلب مجھے عموما اکیلے کھانا کھانا پسند ہے ، مگر یار لوگوں کا ساتھ ہوتا ہے اس لیے اکیلے کھانا کھانے کی "عیاشی" کا ذکر کر رہا ہوں ۔۔۔اکیلا میں روز کھاتا ہوں اور یہ کیا عیاشی تھی ذرا بتائیں گے۔
آج چاکلیٹ اور چائے کے کپ برابر ہیں ۔۔۔
-----
---
--
-
مجھے تو آج الگ کمرہ نصیب نہیں ہوا ، کمپنی ہی اتنی اچھی ہے ، اب جو رہائش دی ہے مرغیوں کا ڈربہ لگتی ہے ، اور بندےپہ بندہ ، میں تو اب تنگ آ گیا ہوں ۔۔۔۔
وسلام
کُتے بھی کبھی شاھین کو پا سکے ہیں۔
یار آپ لوگ مجھے اور میرے کتے کو خوش نہیں دیکھ سکتے کیا۔
ہم لوگ پلاننگ بنا چکے اس باز کو پکڑنے کا بس تھوڑا انتظار کرو اس ک سوتے میں اوپر پہنچائیں گے۔
آج چاکلیٹ اور چائے کے کپ برابر ہیں ۔۔۔
تو پھر آج چھوٹی بہن کے ساتھ تو نا انسافی ہو گئی نا !کبھی کبھی انصاف کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیٹ ہے کہ لالو کھیت ! کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ فاطمہ اس بچی کی طرح ہے جو ہر انے جانے والے ٹھیلے پر نظریں جمائے بیٹھی ہو اور یہ سوچ کر کھاتی ہو کہ پتا نہیں کل یہ آئے گا کہ نہیں ۔۔ابھی چپس کھارہی تھی اور اب جوس پی رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ناانصافی ہی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچواں چاکلیٹ چھوٹی بہن کا تھا وہ بھی میں نے کھا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر آج چھوٹی بہن کے ساتھ تو نا انسافی ہو گئی نا !
کچھ دن پہلے بھی آپ کی نظر لگ گئ تھی اور دو تین دن کھانا کھانے کو دل نہیں کررہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب پھر لگتا ہے کھانے کو 2/3 دن کی چھٹی دینی پڑے گی ۔۔۔۔۔۔۔پیٹ ہے کہ لالو کھیت ! کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ فاطمہ اس بچی کی طرح ہے جو ہر انے جانے والے ٹھیلے پر نظریں جمائے بیٹھی ہو اور یہ سوچ کر کھاتی ہو کہ پتا نہیں کل یہ آئے گا کہ نہیں ۔۔
دیکھا آپ اپنی امی کا ذرا بھی خیال نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔چپس تو ہمارے خاندان کا پسندیدہ کھابا ہے ، ہم پانچوں بہن بھائی اس کام کے بڑے ماہر ہیں ، خود بناتے ہیں اور کھاتے ہیں ، ماں جی اکثر ناراض ہوتی ہیں کہ کھانے کے تیل کا ستیاناس کرتے ہیں ۔۔
وسلام