آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
دو عدد سلائسس ایک بمعہ مکھن اور ایک بمعہ ملائی۔
اور ایک کپ چائے۔
یہ ہوا میرا ہلکا پھلکا ناشتہ۔


اور تھوڑا طریقے کا۔
ایک عدد پراٹھا، ایک عدد ہاف برسٹ انڈا اور آدھا کپ چائے۔


رہا بھاری بھرکم ناشتہ تو وہ میں کرتا نہیں:grin:
 

عندلیب

محفلین
پرانی خبر ہے شمشاد بھائی سنا ہے پانڈا کے سپرنگ رولز کھانے سے بچے کو فوڈ پائیزن ہو گیا تھا اور ڈاکٹرس کی لا پر واہی کی وجہ سے بچہ فوت ہوگیا ۔۔۔
اسی لئے تو مجھے آج کل بہت ڈر لگا رہے ہے باہر کی کوئی چیز کھا نے سے ۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
پرانی خبر ہے شمشاد بھائی سنا ہے پانڈا کے سپرنگ رولز کھانے سے بچے کو فوڈ پائیزن ہو گیا تھا اور ڈاکٹرس کی لا پر واہی کی وجہ سے بچہ فوت ہوگیا ۔۔۔
اسی لئے تو مجھے آج کل بہت ڈر لگا رہے ہے باہر کی کوئی چیز کھا نے سے ۔۔۔؟

یہ کب کا واقعہ ہے اور کہاں کا واقعہ ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے یاد آ رہا ہے میں نے Arab News میں پڑھا تھا کہ گھر کے سارے ہی افراد، جو کہ تعداد میں چار ہیں، اس کا شکار ہوئے تھے، بچہ وفات پا گیا جبکہ باقیوں کو بچا لیا گیا۔ غالباً ریاض مین کوئی عبید ہسپتال ہے وہاں پر سب کے سب داخل تھے۔
 

عندلیب

محفلین
ہاں درست وہی خبر ہے حیدرآبادی فیملی تھی ۔
ڈاکڑس بھی بہت لا پرواہی کرتے ہیں بعض مرتبہ ،خیر موت کے لئے تو بہانہ ہے پر احتیاط تو بہرحال ہم سب کو بھی کرنا ہی چاہیئے خاص طور پر کھانے پیسے کی چیزیں خریدتے وقت ۔۔۔
 

عسکری

معطل
لو بیکری کا پزا کھا کے بتاتے ہیں اصول تو ہے پہلے ہمیں بتاؤ بھئی کسی نے کھانا ہے تو آ جائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top