آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ چار انڈے، دو پیاز، دو ٹماٹر، نمک مرچ حسب ذائقہ

بنائیں اور کھائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ چار انڈے، دو پیاز، دو ٹماٹر، نمک مرچ حسب ذائقہ

بنائیں اور کھائیں۔

اپ کا مشورہ اچھا ہے پر میں کچھ اور کھانا چاھتا تھا جیسے مٹھای۔۔۔۔۔۔۔۔

تو نمک مرچ کی جگہ چینی استعمال کر لیں۔ پیاز ٹماٹر بھی نکال دیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
دوسرا کون بڑا آدمی ہے یہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اور بڑا ہونا اتنا آسان نہیںمجھے دیکھ لو۔
دیکھ ہی رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیک کھا لیں اور کریم استعمال کر لیں۔
تو نمک مرچ کی جگہ چینی استعمال کر لیں۔ پیاز ٹماٹر بھی نکال دیں۔
ہاہاہاہاہا :grin: شمشاد بھائی آپ گھر کے کاموں میں بڑے ماہر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top