صبح گھر سے ناشتہ کر کے آیا تھا۔ چائے نہیں ملی تھی۔ ابھی صرف ایک کپ کافی پی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2009 #601 صبح گھر سے ناشتہ کر کے آیا تھا۔ چائے نہیں ملی تھی۔ ابھی صرف ایک کپ کافی پی ہے۔
عسکری معطل فروری 18، 2009 #602 آپ کو کہا تھا نہ آپ نے نہیں کہنا چائے کوفی پی بلکہ لکھنا ہے دودھ لسی یا جوس پیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کسی کی جان بچائی جا سکتی ہے۔
آپ کو کہا تھا نہ آپ نے نہیں کہنا چائے کوفی پی بلکہ لکھنا ہے دودھ لسی یا جوس پیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کسی کی جان بچائی جا سکتی ہے۔
عسکری معطل فروری 18، 2009 #613 میں ابھی مرغی لایا ہی ہون بناتے ہیں ہیں پھر ذرا شمشاد بھائی مدد کر دیں نا پیاز کاٹ کر
فہیم لائبریرین فروری 18، 2009 #615 شمشاد نے کہا: یہ مٹالو گجر کیا ہے بھائی؟ میں نے پہلے کبھی نہیں سنا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے اپنی پاکستانی ڈش ہی ہے۔ آلو مٹر گاجر کا سالن میں نے اس کا نام مٹالوگجر رکھا ہوا ہے
شمشاد نے کہا: یہ مٹالو گجر کیا ہے بھائی؟ میں نے پہلے کبھی نہیں سنا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے اپنی پاکستانی ڈش ہی ہے۔ آلو مٹر گاجر کا سالن میں نے اس کا نام مٹالوگجر رکھا ہوا ہے
عسکری معطل فروری 18، 2009 #616 fahim نے کہا: ارے اپنی پاکستانی ڈش ہی ہے۔ آلو مٹر گاجر کا سالن میں نے اس کا نام مٹالوگجر رکھا ہوا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گجر ہے کوئ محفل میں اس بندے تے کیس کر دیو/
fahim نے کہا: ارے اپنی پاکستانی ڈش ہی ہے۔ آلو مٹر گاجر کا سالن میں نے اس کا نام مٹالوگجر رکھا ہوا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گجر ہے کوئ محفل میں اس بندے تے کیس کر دیو/
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 19، 2009 #618 میں نے ابھی ناشتہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایک کپ چائے پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔