لیکن یہاں "زہے نصیب" لکھنے کی بھلا کیا تُک بنتی ہے؟
عسکری معطل فروری 23، 2009 #726 اب ٹھیک ہے بچے اغوا کرنے والی فاطمہ روز کسی چینی جاپانی کے بچے کا اوتار بنا دیتی ہے
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 23، 2009 #727 کیوں اس میں کیا برا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کوکتے پسند ہیں مجھے جاپانی بچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عسکری معطل فروری 23، 2009 #728 ہمممممم تو ٹیک ہے اب آپ میرے کتے کو نا کھسیٹو اس میں اس بے زبان کا قصور نہیں اس میں۔
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #731 شمشاد نے کہا: شلجم گوشت، بہت اچھے بنے ہوئے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ساتھ میں پالک بھی تھی؟
شمشاد نے کہا: شلجم گوشت، بہت اچھے بنے ہوئے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ساتھ میں پالک بھی تھی؟
فہیم لائبریرین فروری 23، 2009 #733 شمشاد نے کہا: پالک کے بغیر بھلا شلجم کیسے بنیں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے لکھا نہیں تھا نہ اس لیے پوچھا۔ اور میں نے بھی آج رات شلجم پالک گوشت ہی کھایا ہے۔ اور وہ بھی کافی مزیدار بنا تھا
شمشاد نے کہا: پالک کے بغیر بھلا شلجم کیسے بنیں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے لکھا نہیں تھا نہ اس لیے پوچھا۔ اور میں نے بھی آج رات شلجم پالک گوشت ہی کھایا ہے۔ اور وہ بھی کافی مزیدار بنا تھا
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2009 #735 سلاد اکثر بنتی ہے۔ آج اتفاق سے سلاد کے اجزاء موجود نہیں تھے اس لیے نہیں بنی۔
طالوت محفلین فروری 24، 2009 #740 سویرے سویرے امرود اور مالٹا کھایا تھا ، پھر قریبآ دو گھنٹے بعد پراٹھے ۔۔۔۔۔۔ وسلام