توبہ ہے فاطمہ ایک ایک کر کے کیا پیتی ہو۔۔۔۔ایک ہی بار سارے کپ ایک بڑے گلاس میں انڈیلو اور غٹا غٹ پی جاو بس
ابھی تو سنچری دور ہے۔ ذرا بیٹنگ میں تیزی دکھاؤ۔ تم تو سلیم ملک کی طرح ٹُک ٹُک لگی ہوئی ہو۔
توبہ ہے فاطمہ ایک ایک کر کے کیا پیتی ہو۔۔۔۔ایک ہی بار سارے کپ ایک بڑے گلاس میں انڈیلو اور غٹا غٹ پی جاو بس
تو تم نے یقین کر لیا؟
میں نے ایک بسکٹ کھایا ہے، بلکہ کھا رہا ہوں۔
آج کل آپ نے چائے اور کافی پینا کیا بالکل ہی ختم کردیا ہے۔
کہیں کسی کی نظر تو نہیں لگ گئی
دوپہر کا ..؟ اس وقت؟ابھی دوپہر کا کھانا کھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی کریلے کھائے اور 3 کپ چائے پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوپہر کا ..؟ اس وقت؟
ابھی تو آپ نے دو گھنٹے 27 منٹ پہلے دوپہر کا کھانا کھایا اور اب کریلوں کے سالن کے ساتھ رات کا کھانا بھی نوش کر لیا.
کہیں آپ "پیٹو" تو نہیں؟