ارے بھائی میرا کہنے کا مطلب تھا کہ مجھے بھی شریک کر لیں اور آدھے کھا کر باقی کے آدھے بھی بنیڑ گئے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2009 #561 ارے بھائی میرا کہنے کا مطلب تھا کہ مجھے بھی شریک کر لیں اور آدھے کھا کر باقی کے آدھے بھی بنیڑ گئے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2009 #565 دو کھجوریں کھائی ہیں۔ القصیم کی۔ (کہیں خرد اعوان تو نہیں سن رہیں؟)
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2009 #572 میں پھر چاند مکھی کا کچھ کھا لیتا ہوں۔ ویسے چائے کے انتظار میں بیٹھا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2009 #575 کھانے سے پہلے والی بھی کوئی پیپسی ہوتی ہے؟ ویسے یہ آپ کے پیزے والے پیپسی ہی کیوں رکھتے ہیں؟ اگر کسی نے کوکا کولا پینی ہو تو وہ کیا کرے؟
کھانے سے پہلے والی بھی کوئی پیپسی ہوتی ہے؟ ویسے یہ آپ کے پیزے والے پیپسی ہی کیوں رکھتے ہیں؟ اگر کسی نے کوکا کولا پینی ہو تو وہ کیا کرے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2009 #577 نہیں بھائی، اب دیکھیں ناں کہ پیپسی تو پیزے کے ساتھ مفت ملتی ہے۔ اب جس نے کوکا کولا پینی ہے تو اسے تو الگ سے خریدنا پڑے گی ناں۔
نہیں بھائی، اب دیکھیں ناں کہ پیپسی تو پیزے کے ساتھ مفت ملتی ہے۔ اب جس نے کوکا کولا پینی ہے تو اسے تو الگ سے خریدنا پڑے گی ناں۔
علی ذاکر محفلین مارچ 31، 2009 #578 تو ان میںکونسا فرق ہے پیسے تو یہودیوں کو ہی دینے ہیں نہ ! فیر گڑ ہوئے یا شکر کی فرق پیندا اے! ماسلام
تو ان میںکونسا فرق ہے پیسے تو یہودیوں کو ہی دینے ہیں نہ ! فیر گڑ ہوئے یا شکر کی فرق پیندا اے! ماسلام