تم بحیرۂ عرب میں چائے کی پتی ڈال دو تا کہ دونوں تک چائے پہنچ جائے۔
بڑی مہربانی جناب، اس سے اچھا ہے میں خود ہی اٹھ کر چائے بنا لاؤں۔
لو جی ۔آپ بحیرہ عرب میں لیمن نچوڑنے کو کہتے تو بات بھی تھی تاکہ شکنجبینبن سکتی ۔۔۔چائے تو پھر نمکین بنے گی نا
اللہ آپ دونوں کے کاروبار میں برکت دے۔ مجھے تو معاف ہی رکھیں۔