کس نے کھانے ہین سنگترے مجھ سے رابطہ کرے۔۔۔۔میں اج ہی لائی ہوں پاکستانی شاپ سے موسمی بہت میھٹے ہیں
ارے او بےوقوف دوست میں کوئی بیمار نہیں ہٹی کٹی ہون اچھاااااااااااااااااااااا
ہے نا۔۔۔۔۔ظالم کا بچہ
شمشاد بھائی غالب کا شعر تو صحیح لکھیں
یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور