یا اللہ خیر۔ آج تو بڑی نوازشیں ہو رہی ہیں۔ لیکن وہ گاجر کا حلوہ کیا ہوا؟
کچھ بھی نہیں کھا رہا ہوں حالانکہ بہت بھوک لگی ہوئی ہے۔
کیوں آپ کی بتیسی کیا فارغ نہیں ہوئی
میں جہاں سے لاتا ہوں وہ مرغے کا ہی کبسہ بناتا ہے اور وہ بھی جوان مرغے کا۔ یعنی کے ایسا مرغا جو اذان دے چکا ہو۔
میں کچھ بجھوا دوں
تازہ ہوا کا جھونکا