آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

زینب

محفلین
اچھا جی ڈاکٹرنی صاحبہ کوشش کروں کا کہ ایک بجے تک کھانا کھا لوں (اگر مل گیا تو)۔

ویسے براؤں رس کھاؤ یا سفید، اس طرح وزن کم ہونے کا نہیں۔

نہیں سی مچی پا جی ٹئم سے کھانا کھانےسے صحت پر بہت اثر پڑتا ہے ۔۔یہ جو ہم 11 بجے ناشتہ اور 2/3 بجے لنچ کرتے ہیں یہ ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔


براون رس۔۔۔آپ کو کیا پتا پا جی آجکل لوگ میری فٹنس کا راز جاننے کے لیے پلکان ہوئے جا رہے ہیں :rollingonthefloor:
 

ایم اے راجا

محفلین
مرغ آلو پلین رائیس اور روٹی کھا کر اب محفل میں وارد ہوں اور ساتھ ساتھ چائے کی چسکیاں لے رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں سی مچی پا جی ٹئم سے کھانا کھانےسے صحت پر بہت اثر پڑتا ہے ۔۔یہ جو ہم 11 بجے ناشتہ اور 2/3 بجے لنچ کرتے ہیں یہ ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔


براون رس۔۔۔آپ کو کیا پتا پا جی آجکل لوگ میری فٹنس کا راز جاننے کے لیے پلکان ہوئے جا رہے ہیں :rollingonthefloor:

ٹی وی پر ایک اشتہار چلوا دیتے ہیں :

زینب کی فٹنس کا راز - براؤن براؤن رس

آپ بھی آزمائیے اور فٹنس سے آزاد ہو جائیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں میموں کی بات نہیں کر رہا، میمیں تو واقعی بہت ہیں۔ میں تو اردو کی الف بے والی م کی بات کر رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
زاعتر کھا رہا ہوں چائے کے ساتھ، حالانکہ کسی ٹھنڈے مشروب کے ساتھ کھانا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائ کیا میں آپ کی محفل میں شرکت کر سکتی ہوں؟؟؟؟؟؟؟

اردو محفل میں خوش آمدید۔ جی بالکل شرکت کر سکتی ہیں کیونکہ یہ میری نہیں بلکہ ہم سب کی محفل ہے۔

اپنا تعارف تو دیں۔

یہ کیا، آپ تو فروری میں محفل کی رکن بنی تھیں اور اب تک صرف تین مراسلے لکھے ہیں۔ ایک مہینے میں ایک پیغام، لگتا ہے محسن حجازی کی بہن ہیں اور وہ بھی بڑی والی۔
 

زینب

محفلین
اف مجھے شدید ترین بھوک لگی ہے پر ابھی تو چاولوں کو دم لگنے بھی ٹائم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تب تک میں کیا کروں
 
Top