آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے چائینیز نوڈلز پر گزارہ کیا ہے۔ کل اور پرسوں چھٹی ہے۔ کچھ خاص بناؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس دفعہ میرا ارادہ چھوٹے گوشت کے تکے اور کباب بنانے کا ہے۔ اب جیسے بھی بنیں، بہت ہی زیادہ عرصہ گزر گیا ہے باورچی خانے میں گئے۔
 
Top