تو میں کون سا اپنی کوفی کسی کو دینے والا ہوں۔
علی ذاکر محفلین مئی 19، 2009 #46 ابھی چکن کڑاھی، جھینگا مچھلی ،سیون اپ،اور آئیس کریم کھائ ہے ! مع السلام
زینب محفلین مئی 20، 2009 #55 ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔زہرا کیا ٹائم ہوا۔۔۔۔۔ابھی لنچ کا ٹائم تو نہیں ہوا نا ۔۔۔۔۔۔۔
زھرا علوی محفلین مئی 20، 2009 #56 یہاں تو ڈیڑھ بج چکا ہےاور میرا لنچ ٹائم بھی ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ ویسے میرا کوئی مخصوص ٹائم نہیں ہوتا کھانے کے لیے جب بھوک لگی کھا لیا۔۔۔
یہاں تو ڈیڑھ بج چکا ہےاور میرا لنچ ٹائم بھی ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ ویسے میرا کوئی مخصوص ٹائم نہیں ہوتا کھانے کے لیے جب بھوک لگی کھا لیا۔۔۔
زینب محفلین مئی 20، 2009 #57 اچھا میرے تو ابھی 11 بجے ہین اسی لیے پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ویسے کھانا 1 بجے تک کھا لینا چاہیے اس سے لیٹ نہیں ہونا چاہیے
اچھا میرے تو ابھی 11 بجے ہین اسی لیے پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ویسے کھانا 1 بجے تک کھا لینا چاہیے اس سے لیٹ نہیں ہونا چاہیے
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2009 #59 زینب نے کہا: اچھا میرے تو ابھی 11 بجے ہین اسی لیے پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ویسے کھانا 1 بجے تک کھا لینا چاہیے اس سے لیٹ نہیں ہونا چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا جی ڈاکٹرنی صاحبہ کوشش کروں کا کہ ایک بجے تک کھانا کھا لوں (اگر مل گیا تو)۔ ویسے براؤں رس کھاؤ یا سفید، اس طرح وزن کم ہونے کا نہیں۔
زینب نے کہا: اچھا میرے تو ابھی 11 بجے ہین اسی لیے پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ویسے کھانا 1 بجے تک کھا لینا چاہیے اس سے لیٹ نہیں ہونا چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا جی ڈاکٹرنی صاحبہ کوشش کروں کا کہ ایک بجے تک کھانا کھا لوں (اگر مل گیا تو)۔ ویسے براؤں رس کھاؤ یا سفید، اس طرح وزن کم ہونے کا نہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2009 #60 زھرا علوی نے کہا: ہمم بڑے بوڑھے تو یہی کہتے ہیں۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ " ہمم " میں ایک میم زیادہ کیوں ڈال دی؟
زھرا علوی نے کہا: ہمم بڑے بوڑھے تو یہی کہتے ہیں۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ " ہمم " میں ایک میم زیادہ کیوں ڈال دی؟