طالوت
محفلین
خاتون کس کو بولا![]()
محترم کم از کم عید پر تو نہ ڈانٹیں
اکیلے تو بابا ادم کو بھی جنت جیسی جگہ میں مزا نہیں آیا تھا
یہ خاتون کہنے پر خواتین کیوں چڑتی ہیں آج تک سمجھ نہیں آئی جبکہ اردو کا مہذب ترین لفظ ہے ۔۔۔ شاید ان کے خیال میں ان سے ان کی عمر بڑھ جاتی ہے
"دھاوا" خوب لفظ استمعال کیا بوچھی آپ نے ۔۔۔۔ ویسے میں بھول رہا ہوں کہ میں نے آپ کو عید کی مبارکباد دی یا نہیں ؟؟
وسلام