عید پر اتنا زیادہ زور کیوں ہے؟
وہ تو خیر ہے کہ زور کپڑوں پر نہیں ورنہ سالخوردہ کپڑوں کا جانے کیا حشر ہو!
زور عید پر نہیں نا کپڑوں پر ۔۔ بلکہ عید کے کپڑوں پر ہے نہ ۔۔ اس دھاگے پر سب کا زور اس پر ہی ہے ۔۔۔:tounge:
یہ میری دو دو پوسٹس کیسے ہوگئیں ہیں ۔۔:dont know:
باجو اکیلے بندے کے لئے تو واقعی مسئلہ ہے ۔۔ یہاں تو میں ۔۔ امی بھابھی ہم تین بھی بمشکل پورے پڑتے ہیں ۔۔
سعود بھیا تو کیا ویسے عید پر آپ نئے کپڑے نہیں پہنتے ؟
بھاگو میاں سعود!
آخر شرارت کی سزا ملی ناں اپیا کی ڈانٹ کی شکل میں۔
تم تین بھی کم پڑتیں ہوں سارہ اور میں اکیلی جاں ہوں ، گھر کا بھی کرتی ہوں ، باہر کا بھی ، کچن کا بھی ، بچوں کا بھی اور اپنا بھی مجھے میڈل دو