سارہ خان
محفلین
پھر تو میرا بوسیدہ کپڑا گیا کام سے!
اچھا ہوا گیا کام سے ۔۔ یہ کام سے جائےگا تو نیا آئے گا نہ ۔۔:tounge:
پھر تو میرا بوسیدہ کپڑا گیا کام سے!
ہاہاہا باجو ۔۔ واقعی اتنے سارے کام اور ننھی سی جان ۔۔ :tounge: واقعی میڈل تو ملنا ہی چاہئے آپ کو ۔۔ یہ لیں ۔۔
دھاوا" خوب لفظ استمعال کیا بوچھی آپ نے ۔۔۔۔ ویسے میں بھول رہا ہوں کہ میں نے آپ کو عید کی مبارکباد دی یا نہیں ؟؟ کیونکہ سبھی بات چیت کرنے والے اور مصروف خواتین و حضرات کو میں پیشگی مبارکباد دے چکا ہوں ۔۔۔ اگر نہ دی ہو تو معزرت اور دوسرے تمام احباب سے بھی اورررررررررررررررررررررر عید مبارک
اس تحریر میں بوچھی خصوصی طور پر اور باقی لوگ عمومی طور پر شامل ہیں یعنی جن جن کو میں عید کی مبارکباد نہ دے سکا ..... ویسے خاصے آسان جملے ہیں مجھے بھی سمجھ نہیں آئی کہ آپ دونوں کو (بوچھی اور تعبیر) کو سمجھ کیوں نہیں آئی ؟؟ اور تعبیر بی بی بھلا عید کی مبارکباد بھی کوئی لپیٹ کر مارنے کی چیز ہے ؟ یہ تو میرا اخلاقی و مذہبی فرض اور آپکا حق ہے
وسلام

مجھے لگا کہ عید پر میں یہاں نہیں تھی او آپ کی مبارک باد کا جواب بھی نہیں دیا سو شاید آپ ڈھکے چھپے انداز میں شکوہ کر رہے ہوں۔
جی نہین گائے بھینسوں کو بس رنگ روغن لگاتے ہیں اور ہار پہناتے ہیں میں تو کپڑوں کی بات کر رہی ہوں اب آپ خاص طور پے مجھے قربان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو الگ بات ہے
ایک سو ایک فیصد متفق !لا حول ولا قوۃ، چڑیلوں کی قربانی تو ویسے بھی جائز نہیں۔
اور رنگ روغن کون لگاتا ہے، وہ تو مہندی لگاتے ہیں اور چمکدار اور گوٹے والے دوپٹے اُوڑھاتے ہیں ان کو۔
لا حول ولا قوۃ، چڑیلوں کی قربانی تو ویسے بھی جائز نہیں۔
اور رنگ روغن کون لگاتا ہے، وہ تو مہندی لگاتے ہیں اور چمکدار اور گوٹے والے دوپٹے اُوڑھاتے ہیں ان کو۔
شکوے کا تو آپ نے اب خیال دلایا ہے واقعی آپ دونوں (بوچھی تعبیر) نے مجھے عید کی مبارکباد نہیں دی اب اسے آپ شکوہ سمجھیں بالکل کھلے الفاظ میں ۔۔۔
ورنہ میں تو کھلے ڈھلے الفاظ میں آپ کو مبارکباد پیش کر رہا تھا کہ کہیں میں بھول گیا ہوں شاید مبارکباد دینا
وسلام
ارے خاتون عید کی میری مبارکباد آپ کی پروفائل میں کیا کر رہی ہے اصولا تو اسے میری پروفائل میں ہو نا چاہیئے نا ! چلیں دیکھ لی۔۔۔
وسلام