لیکن باجو نے تو مجھے کبھی بھی نہیں ڈانٹا۔ ابھی کل بھی میری ان سے بات ہوئی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2008 #141 لیکن باجو نے تو مجھے کبھی بھی نہیں ڈانٹا۔ ابھی کل بھی میری ان سے بات ہوئی ہے۔
زینب محفلین نومبر 6، 2008 #144 شمشاد نے کہا: لیکن باجو نے تو مجھے کبھی بھی نہیں ڈانٹا۔ ابھی کل بھی میری ان سے بات ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تھوڑی وکھری ٹائپ کی باجو بنوں گی نا
شمشاد نے کہا: لیکن باجو نے تو مجھے کبھی بھی نہیں ڈانٹا۔ ابھی کل بھی میری ان سے بات ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تھوڑی وکھری ٹائپ کی باجو بنوں گی نا
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2008 #146 زینب نے کہا: 8 دسمبر کو 7 کو حج ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔ قربانی ہونے میں تقریباً ایک ماہ ہی باقی ہے۔
زینب نے کہا: 8 دسمبر کو 7 کو حج ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔ قربانی ہونے میں تقریباً ایک ماہ ہی باقی ہے۔
زینب محفلین نومبر 6، 2008 #147 آپ مجھے ڈانٹتے ہیں میں کہتی ہوں کبھی آپ بھائی نہیں ہیں۔۔۔۔اپنوںکی ڈانٹ مار سب کھانا پڑتا ہے شمشاد بھائی۔ کس کی قربانی میری۔۔۔۔
آپ مجھے ڈانٹتے ہیں میں کہتی ہوں کبھی آپ بھائی نہیں ہیں۔۔۔۔اپنوںکی ڈانٹ مار سب کھانا پڑتا ہے شمشاد بھائی۔ کس کی قربانی میری۔۔۔۔
طالوت محفلین نومبر 6، 2008 #149 قربانی تو گائے کی ہوتی ہے یا پھر بکرے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ !! کیا کہتے ہیں آپ شمشاد ؟ وسلام
زینب محفلین نومبر 6، 2008 #150 طالوت نے کہا: قربانی تو گائے کی ہوتی ہے یا پھر بکرے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ !! کیا کہتے ہیں آپ شمشاد ؟ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس چپ آپ تو ریہنے ہی دو
طالوت نے کہا: قربانی تو گائے کی ہوتی ہے یا پھر بکرے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ !! کیا کہتے ہیں آپ شمشاد ؟ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس چپ آپ تو ریہنے ہی دو
ت تیشہ محفلین نومبر 6، 2008 #151 زینب نے کہا: 8 دسمبر کو 7 کو حج ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینکس زنیب ۔۔ میں نومبر میں سمجھ رہی تھی کہ اس بار میرے پاس اسلامی کلینڈر موجود نہیں ہے تو مجھے پتا نہیں تھا ، دو دسمبر کو میرے لئے بہت اہم دن ہے بہت بڑا ، مبارک ثابت ہورہے ہیں میرے لئے ہر مہینہ گزرتا ہوا ، مگر دسمبر کی تو کیا ہی بات ہے ۔
زینب نے کہا: 8 دسمبر کو 7 کو حج ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینکس زنیب ۔۔ میں نومبر میں سمجھ رہی تھی کہ اس بار میرے پاس اسلامی کلینڈر موجود نہیں ہے تو مجھے پتا نہیں تھا ، دو دسمبر کو میرے لئے بہت اہم دن ہے بہت بڑا ، مبارک ثابت ہورہے ہیں میرے لئے ہر مہینہ گزرتا ہوا ، مگر دسمبر کی تو کیا ہی بات ہے ۔
زینب محفلین نومبر 7، 2008 #152 دو دسمبر کو تو یہاںبھی چھٹی ہے اصل میں یہاں دو دسمبر سے ہی عید کی چھٹیاں ہو رہی ہین کافی لمبی۔۔۔۔۔۔۔۔
دو دسمبر کو تو یہاںبھی چھٹی ہے اصل میں یہاں دو دسمبر سے ہی عید کی چھٹیاں ہو رہی ہین کافی لمبی۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2008 #153 یہاں تو عید کو بھی کام کرنا پڑے گا۔ شاید ایک یا دو چھٹیاں مل جائیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 6، 2009 #157 بوچھی کس رنگ کی ساڑھی ، رنگ بھی تو بتائیں ناں اور میں تو سوچ رہی ہوں ابھی کہ کون سا پہنوں اس بار بالکل سفید پر دل آیا ہوا ہے
بوچھی کس رنگ کی ساڑھی ، رنگ بھی تو بتائیں ناں اور میں تو سوچ رہی ہوں ابھی کہ کون سا پہنوں اس بار بالکل سفید پر دل آیا ہوا ہے