تعبیر
محفلین
شکوے کا تو آپ نے اب خیال دلایا ہے واقعی آپ دونوں (بوچھی تعبیر) نے مجھے عید کی مبارکباد نہیں دی اب اسے آپ شکوہ سمجھیں بالکل کھلے الفاظ میں ۔۔۔
ورنہ میں تو کھلے ڈھلے الفاظ میں آپ کو مبارکباد پیش کر رہا تھا کہ کہیں میں بھول گیا ہوں شاید مبارکباد دینا
وسلام
طالوت ایک تو جب سے محفل میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں مجھے کافی کچھ نہیں آرہا۔ مجھے یہ بالکل نہیں پتہ کہ کوئی وزیٹر اگر آپ کے لیے پیغام لکھے آپکی پروفائل پر تو اسے جواب کیسے دیتے ہیں
اس کے علاوہ یقین کریں مجھے اگر کسی کو ذپ کرنا ہوتا ہے کسی سلسلے میں تو میں اس کے پروفائل پر کئی چکر لگا کر واپس آجاتی ہوں کہ مجھے سمجھ ہی نہیں اتا کہ اسے ذاتی پیغام کیسے بھیجتے ہیں۔ اس لیے مجھے صرف ذپ کا رپلائی کرنا آسان لگتا ہے۔
چلیں اگلی عید پر آپ مجھے مبارک باد مت دیجیے گا انشا ءاللہ میں آپ کے پروفائل میں آپ کو عید مبارک دونگی۔ اگر میں غائب نہ ہوئی تو