آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

طالوت

محفلین
کیوں بھلا:confused::confused::confused:
پہلی بات سے میں بھی اتفاق کرتی ہوں کیا زبردست بات کہی ہے میں بھی اسی لیے یہاںچھوٹا ہو یا بڑا سب کا نام لیتی ہوں۔ ویسے مجھے یہاں سب آپی یا ادی کہتے ہیں
چھبیس :eek: لگتا ہے کہ جلدی میں ت کو ب لکھ گئے :laugh:
ارے آپ تو واقعی میں چھوٹے ہیں جبکہ میں بڑا سمجھ کر خوا مخواہ رعب میں آجاتی تھی ;) اب سے میں رعب جمایا کرونگی ۔سعود، محسن اور اب آپ
بلا تبصرہ کیوں ؟ پھر سے غور کر لیں اپنی تحریر پر اگر نہ سمجھ سکیں تو خادم حاضر ہے :hatoff:
ویسے شکل صورت سے لوگوں کا "ت" پر ہی اصرار ہے
اور رعب اور میں :blush: توبہ کریں ! میں کسی پر رعب نہیں جھاڑتا اور نہ رعب میں آتا ہوں اسلیئے آپ اپنی سی کوشش کر کے دیکھ لیں (ویسے کبھی کبھی رعب میں آ بھی جاتا ہوں)
وسلام
 
طالوت

محفلین
میں سوچ رہی ہوں یہ ماجرا کیا ہے جس نے بھی مجھے کچھ بنانا ہوتا ہے ماسی ، خالہ بناکر کہا جاتا ہے آپ مزاجا ہماری ماسی ، خالہ پر گئیں ہیں یہ دوسرا کیس مطلب دوسرا بھانجا ہے محسن بھانجے کے بعد ، محسن بھانجے کا بھی یہی کہنا ہے کہ ماسی آپ ہماری ماسی پے گئیں ہیں مزاجا ، طبعتین ، اور اب طالوت بھی یہی کہہ رہے ہیں ،، آپ دونوں کی ماسیاں ، خالایں ہی مجھ جیسی ہیں کہ کسی اور کی بھی گئیں ہیں کوئی ہے جسکی رہ گئی ہیں کوئی پھپوُی ، ماسی ، چاچی تو ابھی وقت ہے آکر بول دے ۔
اس لحاظ سے پھر میرا پلڑا محسن سے بھاری ہے کہ آپ کی صورت بھی کچھ کچھ میری خالہ سے ملتی جلتی ہے ۔۔۔ اور سچ پوچھیں تو ماسیاں ، خالائیں ، مائیں ، بہنیں ، بھانجیاں ، بھتیجیاں ، اور بیٹیاں قریب قریب ایک جیسی ہوتی ہیں ۔۔۔ بس بیویاں جدا جدا ہوتی ہیں ۔۔۔
جو مجھ سے پِٹ چکے ہیں وہ دل جلے سوچ کر سوچتے ہونگے ، اس کے جیسی اگر کسی کی کوئی ماسی ، خالہ ہے تو بہتر ہوتا ہوتی ہی نا ۔۔
پہلی خالہ کے "ظلموں" کا شکار ہم ہو چکے ہیں کہ ہماری استانی بھی رہ چکی ہیں ، اتفاق سے اس وقت ہمارا دماغ چلتا تھا تو بچت ہو جاتی تھی تاہم دوسرے کزنز کے پٹنے پر جو ہنسی چھوٹتی تھی اس پر ایک آدھ جوتی ہمیں بھی آ لگتی تھی ، لحاظہ کوئی ڈر نہیں ۔۔۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
آپ کوئی پاکستانی حکومت ہو جو امیریکہ کی ہر چھوٹی بڑی بات پے جی حضوری کیے جا رہے ہو۔۔۔۔۔خیال سے بوچھی آپی اپ کی خالہ بنی ہیں لایئسنس وہاں سے ملا۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں کسی کی خالہ شالہ نہیں ہوں :grin:
ہمارے ایسے نصیب کہاں کہ ہمیں بھی امریکہ کچھ کہے ۔۔۔ وہ تو آپ کے آئیڈیل سیاستدان زرداری ہی ہیں جو اس فیض سے فیضیاب ہو رہے ہیں:blush:
لائسنس تو ملا ہے لیکن خالہ نے ڈرانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی وہ تو ہم ذرا ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں ورنہ شاید "بھانجے شپ" سے ریزائین کر کے بھاگے کھڑے ہوتے ۔۔۔ :)
آپ اور ہماری خالہ :warzish:
وسلام
 
تیشہ

محفلین
خالہ! موجودہ کلاشنکوف میں 48 گولیاں ہوتی ہیں ۔۔۔ لگتا ہے آپ کے پاس پرانی والی ہے ۔۔۔ جھوٹ دنیا کی سب سے زیادہ قابل نفرت چیز ہے ۔۔۔

اقتباس:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:confused:
اچھا کلاشنکوف میں فورٹی ایٹھ گولیاں ہوتیں ہیں ۔ مجھے نہیں معلوم تھا :hatoff: ، شکریہ معلومات میں اضافہ کرنے کا ،
 
تیشہ

محفلین
یہ مسئلہ ہی کوئی نہیں بوچھی خالہ ! خوب گزرے گی جو مل بیٹھے گے الٹی کھوپڑی والے دو

اقتباس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایسی الٹی کھوپڑیاں پہلے بھی بہت آئیں اور گیئں ، مگر ہوتا یہی رہا ہے کہ آپس میں ہی لڑ مر ، کے ، الٹی کھوپڑیاں سیدھی ہوجاتیں ہیں ، :hatoff: خوب تو کیا گزرے گی ، کچھ بھی نہیں گزر پاتا ،
 
تیشہ

محفلین
اس لحاظ سے پھر میرا پلڑا محسن سے بھاری ہے کہ آپ کی صورت بھی کچھ کچھ میری خالہ سے ملتی جلتی ہے ۔۔۔ اور سچ پوچھیں تو ماسیاں ، خالائیں ، مائیں ، بہنیں ، بھانجیاں ، بھتیجیاں ، اور بیٹیاں قریب قریب ایک جیسی ہوتی ہیں ۔۔۔ بس بیویاں جدا جدا ہوتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کل کو کسی اور کی خالہ ، پھپھو کی صورت میری جیسی نکل آئی تو :confused: ، پہلے مزاج ایک جیسے نکل آئے ، اب صورت بھی نکل آئی :confused: کل کو آپ یہی کہہ دو کہ آپ ہی میری خالہ ہیں اصلی والی ۔
ویسے مجھے تسلی ہوگئی ہے ، اور بھی ہیں ہم سے زمانے میں ،۔۔ مطلب لوگ مجھے ہی منہ پھٹ ، برتمیز ، لڑاکی ، :hatoff: بولتے سمجھتے تھے ۔۔۔۔ لوگوں اب میں اکیلی نہیں ، :laugh:
مزاجا ہی سہی ، کسی کی خالہ جیسی ہوں ، تو کسی کی ماسی جیسی :hatoff:
 
زینب

محفلین
میرا خیال ہے اب بوچھی آپی کو "باجو" کے عہدے سے استعفیٰ دے کے خالہ کا منسب سنبھال لینا چاہیے
 
زینب

محفلین
ہمارے ایسے نصیب کہاں کہ ہمیں بھی امریکہ کچھ کہے ۔۔۔ وہ تو آپ کے آئیڈیل سیاستدان زرداری ہی ہیں جو اس فیض سے فیضیاب ہو رہے ہیں:blush:
لائسنس تو ملا ہے لیکن خالہ نے ڈرانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی وہ تو ہم ذرا ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں ورنہ شاید "بھانجے شپ" سے ریزائین کر کے بھاگے کھڑے ہوتے ۔۔۔ :)
آپ اور ہماری خالہ :warzish:
وسلام

میرا آیئڈیل سیاستدان۔زرداری۔۔۔لگتا ہے اب مجھے پڑوسیوں‌کے حقوق بھول جانے چاہیئں:boxing:
 
طالوت

محفلین
خالہ اب ڈرانا بند بھی کر دیں ۔۔۔ آپ تو ابھی سے لڑنے جگھڑنے کی باتیں کرنے لگیں ۔۔۔ بھئی ہم تو یہاں دیار غیر میں بیٹھے ہیں ۔۔ ہو سکتا ہے صورت اتنی نہ ملتی ہو جتنی کا اصرا کر رہا ہوں ۔۔ لیکن اتنی دور سب اپنے اپنے لگتے ہیں ۔۔۔ آخر کو ہیں تو ابن آدم ہی نہ کوئی رشتہ نہ بھی ہو تو بھی بڑا مضبوط رشتہ ہے ۔۔۔ پھر پاکستانی ، مسلمان ، گجرات ڈھیر سارے رشتے ہیں ۔۔۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
اس لحاظ سے پھر میرا پلڑا محسن سے بھاری ہے کہ آپ کی صورت بھی کچھ کچھ میری خالہ سے ملتی جلتی ہے ۔۔۔ اور سچ پوچھیں تو ماسیاں ، خالائیں ، مائیں ، بہنیں ، بھانجیاں ، بھتیجیاں ، اور بیٹیاں قریب قریب ایک جیسی ہوتی ہیں ۔۔۔ بس بیویاں جدا جدا ہوتی ہیں ۔۔۔

پہلی خالہ کے "ظلموں" کا شکار ہم ہو چکے ہیں کہ ہماری استانی بھی رہ چکی ہیں ، اتفاق سے اس وقت ہمارا دماغ چلتا تھا تو بچت ہو جاتی تھی تاہم دوسرے کزنز کے پٹنے پر جو ہنسی چھوٹتی تھی اس پر ایک آدھ جوتی ہمیں بھی آ لگتی تھی ، لحاظہ کوئی ڈر نہیں ۔۔۔۔
وسلام

اس لحاظ سے پھر میرا پلڑا محسن سے بھاری ہے کہ آپ کی صورت بھی کچھ کچھ میری خالہ سے ملتی جلتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تو لیں پھر محسن بھانجے کا ایک بار پلڑا پھر باری ہوا کہ آج محسن بھانجے نے مجھے اپنی خالہ سے فون پے بات کرائی ہے ۔ محسن بھانجے کی خالہ بھی انگلینڈ میں ہی ہوتی ہیں (مانچسٹر)

تو آپ اب اپنی خالہ سے کب بات کروا رہے ہو طالوت بھانجے ۔ :music:

آپ دونوں (بھانجوں) کی خالایں مزاج ، طیبعت ، صورت ، عادتا ، مجھ سے ملتی جلتیں ہیں بقول آپ دونوں کے
ایک کی خالہ سے تو میں آج ملی ، ۔ ۔شی از نائس :hatoff: اب انگلینڈ آئیں گیئں تو مجھ سے ملنے کو آئیں گیئں ،، اب آپ اپنی خالہ کو بھی تو لائیے ۔۔:confused: :music:
 
طالوت

محفلین
مگر میری خالہ تو پاکستان میں ہیں ۔۔۔ اور کافی لیئے دئیے لے کر رہنے والی خاتون ہیں ۔۔۔ خالو یعنی جو میرے چچا بھی ہیں وہ یونان کے شہر ایتھنز میں ہوتے ہیں ۔۔۔ اب انگلینڈ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا البتہ ان کے یونان جانے کے پروگرام دو چار سال سے میں بھی سن رہا ہوں ۔۔۔مگر بیٹیوں کی پڑھائی ہمیشہ آڑے آ جاتی ہے۔۔۔
البتہ فون پر بات تبھی ہو سکے گی جب میں پاکستان جاوں گا ۔۔۔۔۔ تو انشاءاللہ امید ہے آپ کی یہ خواہش بھی پوری کر دوں گا۔۔۔

اتنی لمبی کہانی ڈالنے کی کیا ضرورت
zzzbbbbnnnn.gif
صاف کہنا تھا میری خالہ کسی سے بات کرنا پسند نہیں کرتیں :music: اسی لئے لئے دئیے لے کر رہنے والی خالا ہیں :hatoff:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں بھلا۔

میں تو باجو سے کبھی بھی خسارے میں نہیں رہا، بلکہ فائدے میں ہی رہا ہوں ہمیشہ۔
 
زینب

محفلین
لیں سمپل شمشاد باھی پھر آپ کو مجھے باجو کہنا پڑے گا پھر میں آپ کی ڈانٹ کھاؤں گی نہیں بلکے آپ کو ڈانٹوں گی
 
Top