سفید قمیض کرتا ٹائپ اور سفید شلوار سل کر آئی تھی پاکستان سے تو کافی رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔
بوچھی عید پر اپنے قومی لباس کو ترجیح دیں ، کم از کم میری اپنے قومی لباس میں گردن کچھ اکڑ سی جاتی ہے کہ میں اسے دنیا کا بہترین لباس سمجھتا ہوں
وسلام
نا ہمارے ہاں کسی نےآنا ہے اور نہ ہم نے کسی کے ہاں جانا ہے۔ سو کیا فرق پڑتا ہے
خاتون کسی کے آنے نا آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا عید آپکا تہوار ہے اسے آپ اپنے لیئے سیلیبریٹ کریں
وسلام
واہ راجا جی آپ گپ شپ میں وہ بھی اتنے سارے ٹاپکس کے ساتھ
میں نے بھی عید پر ایک ٹاپک سوچا تھا اور سچ پوچھیں تو کچھ سوالات بالکل یہی تھے۔
چلیں واپس اتے ہیں آپ کے سوال کی طرف میں نے ابھی سوچا نہیں۔ ہیں کچھ نئے سوٹ پڑے ہوئے انہی میں سے کوئی پہن لونگی۔ نا ہمارے ہاں کسی نےآنا ہے اور نہ ہم نے کسی کے ہاں جانا ہے۔ سو کیا فرق پڑتا ہے
اورنج شرٹ ریڈ پاجامہ اور دوپٹہ انھی دو رنگوں میں
تو پھر آپ نے کیا پہنا ۔؟ میں تو ساڑھی پہن کر ہاتھ پے ہاتھ دھر کر بیٹھنے کے پلان میں تھی ۔ ساڑھی کیا پہنتی کچن سے فرصت ہی نہیں مل سکی سارے سپنے ٹوٹ کے چکنا چور ہوئے ۔ کہ اس سے پہلے کہ میں ساڑھی پہن کے نکلتی ، گھر والے خود سب میرے گھر دھاوا بول گئے ۔ اور میں ساڑھی تو کیا پہنتی ۔ عید کا جوڑا بھی عید پے پہن ہی نا سکی ۔ کچن کچن کچن