عینی شاہ
محفلین
میری تو ہوتی رہتی ہے ۔۔ اس لیے میں تو بھاگ جاؤں یہاں سے ویسے بھی بھوک لگ گئی ہے کچھ کھا لوں جا کریہاں اردو کلاس ہو رہی ہے آپ سب کھا جاؤ
میری تو ہوتی رہتی ہے ۔۔ اس لیے میں تو بھاگ جاؤں یہاں سے ویسے بھی بھوک لگ گئی ہے کچھ کھا لوں جا کریہاں اردو کلاس ہو رہی ہے آپ سب کھا جاؤ
پیاس ہی اتنی لگی ہوتی ہے نا ۔۔گرمی جو ہے اتنی زادااس ٹایم سب یہی کہتے ہیں کہ سب کھائیں گے مگر جب ٹایم آتا ہے تو دھڑا دھڑ 2، 4 گلاس شربت پی کے بس۔۔۔ ۔
ٹائم ۔۔ شفٹ+ٹی + اے + شفٹ+یو + ایماس ٹایم سب یہی کہتے ہیں کہ سب کھائیں گے مگر جب ٹایم آتا ہے تو دھڑا دھڑ 2، 4 گلاس شربت پی کے بس۔۔۔ ۔
بری بات۔میری تو ہوتی رہتی ہے ۔۔ اس لیے میں تو بھاگ جاؤں یہاں سے ویسے بھی بھوک لگ گئی ہے کچھ کھا لوں جا کر
اپ باہر ہیں کہیں ؟بری بات۔
ویسے یہ سب دیکھ کر مجھے گھر کی یاد آ رہی ہے۔
باہر ہوں۔ بحریناپ باہر ہیں کہیں ؟
صخت نہیں سختعینی کیا آپکا روزہ نہیں ہے کیا؟ روزہ صخت کے لئے بھی بہت اچھا ہوتا ہے اور ثواب بھی بہت ہے اس میں۔
زادا نہیں زیادہ سفٹ+زیڈ+آئی+اے+ڈی+اوپیاس ہی اتنی لگی ہوتی ہے نا ۔۔گرمی جو ہے اتنی زادا
نہیں جی صحت ہی سے سحت غلط ہے جیصخت نہیں سخت
آپ صحت لکھ رہی تھیں ؟؟ آپ نے اوپر صخت لکھا ہے۔نہیں جی صحت ہی سے سحت غلط ہے جی
بھیا ۔۔۔۔السلام علیکم!!!!!آپ صحت لکھ رہی تھیں ؟؟ آپ نے اوپر صخت لکھا ہے۔
وعلیکم السلامبھیا ۔۔۔ ۔السلام علیکم!!!!!
وا الکا پھ اردو کی خبری کوہ۔ میرا مطلت اردو وچ گلا کرو سانو پنچانی نکی نکی سمجھ آتی اے۔
اوکیز۔۔۔۔!!!!!وا الکا پھ اردو کی خبری کوہ۔ میرا مطلت اردو وچ گلا کرو سانو پنچانی نکی نکی سمجھ آتی اے۔