آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

عمر سیف

محفلین
آج ہمارا دوسرا روزہ ہے۔

الحمد للہ کل افطاری میں کھجور، پھلوں کی چاٹ، چنا چاٹ، پکوڑے، سموسے، تین قسم کے مشروبات موجود تھے۔

ہمارے ہاں آج روزے کا دورنیہ صبح 3:42 سے شام 6:46 یعنی کہ 15 گھنٹے اور 4 منٹ کا ہے۔
مزے ہیں شمشاد بھائی۔ ہم سے پوچھیں ایک سیب اور کیلے سے افطار کیا۔
 
فلک شیر

محفلین
کھانے کی بات ہورہی تھی گرائمر اور اردو سیکھنے بیٹھ گئی۔
کابلی پلاؤ کس کس نے کھائی ہے اور کس کس کو پسند ہے۔
DSC_0081.JPG
ایک دفعہ کسی پختون دوست کے ہاں کھایا تھا....................لذیز ترین ڈشز میں سے ایک ہے...........پر یہاں لاہور میں اور خاص طور پہ گھر میں کون بنائے جی!!!!!!!!!
 
نزرانھ بٹ

محفلین
ایک دفعہ کسی پختون دوست کے ہاں کھایا تھا....................لذیز ترین ڈشز میں سے ایک ہے...........پر یہاں لاہور میں اور خاص طور پہ گھر میں کون بنائے جی!!!!!!!!!
ویسے اس میں تھوڑی سی محنت زیادہ ہوتی ہے پکھانے میں۔ ورنہ یہ مجھے بھی بہت پسند ہے۔ او میں نے تو سحری میں بھی یہی کھائے ہیں دہی کے ساتھ۔
 
Top