عمر سیف
محفلین
نا بابا ہماری قسمت میں نہیں یہ تصویر۔ کسی امیج شیک وغیرہ پہ ہی اپ لوڈ کر کے دکھا دیں۔
اوکے۔ ویٹ
نا بابا ہماری قسمت میں نہیں یہ تصویر۔ کسی امیج شیک وغیرہ پہ ہی اپ لوڈ کر کے دکھا دیں۔
کیمرہ تھا نا اس لیے آخر ہم نے ڈھونڈ ہی لیا۔
بالکل آ گئی جناب اب نظر آ گئی۔
یہ بھیج کب رہے ہو!!!!!!!ہمیں!!!؟
سبھی محفلین کے لیے میری طرف سے، پلاسٹک کی مصیبت کے بجائے جیوٹ یعنی پٹسن کی ڈوری یا سوتلی کا بنا فائل کور یا فولڈر۔
اب دعا کریں سب کو سمجھ آ جائے تو یہ مارکیٹ میں بھی آ جائے۔
زبیر مرزا ، الف نظامی ، محمدعلم اللہ اصلاحی ، شمشاد ، نیلم ، نیرنگ خیال ، ابن سعید قیصرانی ، بھلکڑ ، عمر سیف ، محمد احمد ، محمد اسامہ سَرسَری , الف عین , حسان خان کاشفی , غدیر زھرا , ملائکہ , مقدس , یوسف-2 ، نبیل
جزاکم اللہ خیرا۔
اور آپ کے لیے:
امجد میانداد بھائی جان اس میں مزاح والی بات کون سی آگئی۔۔۔ ۔