آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

مہ جبین

محفلین
سب محفلین کو اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ماشاءاللہ یہاں ہر شخص نے اس میں حصہ لے کر اس محفل سے اپنی محبت اور اپنائیت کا ثبوت دیا ہے
میری طرف سے سب کو دعاؤں اور خلوص کے تحائف پہنچیں
میں تصویروں کے معاملے میں بالکل کوری ہوں اس لئے معافی چاہتی ہوں کہ کسی کو اس طرح تحفے پیش نہیں کرسکتی جیسے اور سب نے کئے ہیں ، بس دعاؤں پر ہی قناعت فرمالیں ۔
جزاکم اللہ خیراؐ کثیراؐ
 
سید شہزاد ناصر صاحب کے لیے عقیق کی یہ انگوٹھی
Middle-Eastern-red-agate-sterling-silver-mens-ring.jpg
واہ دل خوش کر دیا بھائی جی :)
عقیق بالکل بے داغ ہے اور نایاب رنگت کا ہے
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے آمین
آپ کا تحفہ بہت ہی زیادہ پسند آیا
 

عمر سیف

محفلین

الف عین

لائبریرین
شکریہ عمر سیف۔ لیکن اتنی موٹی کمان کا چشمہ مجھے پسند نہیں، چاہے وہ رے بین کا ہی کیوں نہ ہو!! میری نیت تو خلیل کے قلم پر للچا رہی ہے۔
 

ملائکہ

محفلین


اچھے اچھے کھانے پکانے والی ملائکہ کے لیے
Aluminum_Non_stick_Cookware_Set.jpg

واہ واہ یہ سارے برتن تو بڑے پیارے ہیں اور چچا جی آپکو یاد کیسے رہا میں نے ٹی سیٹ کا کہا تھا میں تو خود کہہ کر بھول بھی گئی تھی۔۔۔۔ پر اب ان برتنوں کو اس مانو بلی سے کون بچائے گا۔۔۔ اسے کچن میں گھسنے ہی نہیں دونگی:heehee:


 

ملائکہ

محفلین
سبھی محفلین کے لیے میری طرف سے، پلاسٹک کی مصیبت کے بجائے جیوٹ یعنی پٹسن کی ڈوری یا سوتلی کا بنا فائل کور یا فولڈر۔
اب دعا کریں سب کو سمجھ آ جائے تو یہ مارکیٹ میں بھی آ جائے۔



say_no_to_plastic_file_covers_folders_by_amjad_miandad-d6dbog9.jpg


زبیر مرزا ، الف نظامی ، محمدعلم اللہ اصلاحی ، شمشاد ، نیلم ، نیرنگ خیال ، ابن سعید قیصرانی ، بھلکڑ ، عمر سیف ، محمد احمد ، محمد اسامہ سَرسَری , الف عین , حسان خان , @ کاشفی , غدیر زھرا , ملائکہ , مقدس , یوسف-2 ، نبیل
واؤ یہ تو بڑا اچھا آئڈئیا ہے مجھے تو پسند آگیا۔۔۔۔:love:
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ یہ سارے برتن تو بڑے پیارے ہیں اور چچا جی آپکو یاد کیسے رہا میں نے ٹی سیٹ کا کہا تھا میں تو خود کہہ کر بھول بھی گئی تھی۔۔۔ ۔ پر اب ان برتنوں کو اس مانو بلی سے کون بچائے گا۔۔۔ اسے کچن میں گھسنے ہی نہیں دونگی:heehee:

بھتیجی کی فرمائش کیسے بھول سکتا تھا بھلا؟
 
Top