سارا
محفلین
وہ تو پاکستانی ہیں نا۔۔اپنا فروٹ خود ہی کھاتے ہیں اور معصوم بچوں(یعنی ہمیں) توڑنے بھی نہیں دیتے۔۔یہ ہمارے پڑوسی سارے گورے ہیں یہ گھر میں لگا ہوا نہیں کھاتے۔۔باہر سے خرید کر کھاتے ہیں اور گھر میں درختوں سے لگا ہوا گل سڑ جاتا ہے تو ہمیں بہت افسوس ہوتا ہے۔۔۔ہم جب اجازت لینے جائیں تو یہ بھی کہتے ہوتے ہیں کہ اگر آپ چارج کرنا چاہو تو کر لو لیکن وہ کہتے ہیں کہ ہمارا تو فضول میں ہی ظائع ہو جاتا ہے آپ توڑ کر لے جایا کرو۔۔۔کافی کچھ لگا ہوتا ہے''انجیر' ناشپاتی ' انار ' آڑو 'لوکاٹھ 'ہملوک 'سیب ' آلو بخارے ' اخروٹ وغیرہ وغیرہ۔۔۔