Muhammad Qader Ali
محفلین
یہ لطیفے بہت پرانے ہوچکے ہیں۔ ان لطیفوں کی حیثیت لطیفوں جتنی ہے۔
ذوالفقار گھٹیا بڑا اچھل رہا تھا۔ بلکہ بریف کیس میں ثبوت لے کر لندن گیا تھا۔
کروا دیا اس نے کچھ؟؟؟؟
اس سے پہلے عمران خان بھی گیا تھا ثبوت لے کر۔۔ کیا کرسکا وہ؟؟؟
بڑے بڑے طرم خان لندن جاتے ہیں بھائی کے آگے ہاتھ پیر جوڑنے۔
اچھا دل میں ہاتھ رکھ کر کعبہ کی طرف منہ کرکے رب الکعبہ کو گواہ بناتے ہوئے ایک بات بتائے؟
کہ کراچی میں بھائی کا بھتہ نہیں چلتا ہے
چند دن پہلے امام و مولوی احمد رحمۃ اللہ کو بھائی کے لوگوں نے گولی ماردی،، بس اتنا کہا تھا کہ
ہم اپنا کوائف نامہ الطاف حسین کی ایم کیو ایم کو نہیں دینگے اگر اتنا ضروری ہوتا تو حکومت پاکستان
باقاعدہ اعلان کرتی اور کورٹ میں ہم خود جمع کرادیتے۔