بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

جہاں تک آسمانی ستاروں کی بات ہے تو مجھے سارے ہی پسند اسلئے سارے ہمارے ہیں اور اگر فلمی ستاروں کی بات ہے تو وہ کوئی بھی ہمارا نہیں :p
 
ہادیہ

محفلین
برج میزان لبرا۔۔ اب یہ ستارہ کیا کہتا ہے؟
بھائی کو جب بھی ابو سے ڈانٹ پڑے وہ مذاق میں کہتا ہے میرے ستارے آج کل گردش میں ہیں:rollingonthefloor:
کیا واقعی ایسا ہوتا؟؟؟
آپ نے تھریڈ شروع کیا ہے اب آپ سے سوال پوچھ پوچھ کر میں سر کھانا آپ کا۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
رانا

بھئی یہی تو چیک کرنا ہے۔ ایک ستارے کے کم از کم پانچ محفلین یہاں پتہ لگیں تو معلوم ہو کہ کتنی مطابقت ہے۔ :)
ابھی تک تو کوئی دوسرا کینسر ہی نہیں آیا۔ :)
ویسے اثرات کے بارے میں جو یہ نجومی حضرات بتاتے ہیں اس پر تو یقین نہیں ہے۔ لیکن اس بات پر یقین کیا جاسکتا ہے کہ ستاروں اور سیاروں کے کچھ نہ کچھ اثرات تو ہوتے ہوں گے ہماری زندگیوں پر۔ لیکن وہ اثرات جسمانی وغیرہ تو ہوسکتے ہیں کہ اس کی پھر بھی سائنس سے کچھ نہ کچھ توجیہہ مل سکتی ہے لیکن یہ کہنا کہ فلاں ستارے کے زیر اثر فلاں دن منحوس یا اچھا ہوگا اس پر یقین نہیں ہے۔
 
ہادیہ

محفلین
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا
وہ خود فراخیِ افلاک میں ہے خوار و زبوں
علامہ
زبردست۔
اس سے ایک بات یاد آئی ۔ اکثر لوگ ہاتھ کی لکیروں پر بھی یقین رکھتے ہیں تقدیر کے فیصلوں کو منسوب کرتے ہیں جب کہ ایسا نہیں ہوتا ۔ ایک جگہ پڑھا تھا قسمت تو ان کی بھی ہوتی جن کے ہاتھ نہیں ہوتے۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین

مثال ہے کہ

جب تک دنیا میں ایک بھی کم عقل زندہ ہے
عقل مند بھوکا نہیں رہ سکتا۔

تو بس ایسا ہی معاملہ ہے:)
 
محمدصابر

محفلین
بھئی یہی تو چیک کرنا ہے۔ ایک ستارے کے کم از کم پانچ محفلین یہاں پتہ لگیں تو معلوم ہو کہ کتنی مطابقت ہے۔ :)
ابھی تک تو کوئی دوسرا کینسر ہی نہیں آیا۔ :)
ویسے اثرات کے بارے میں جو یہ نجومی حضرات بتاتے ہیں اس پر تو یقین نہیں ہے۔ لیکن اس بات پر یقین کیا جاسکتا ہے کہ ستاروں اور سیاروں کے کچھ نہ کچھ اثرات تو ہوتے ہوں گے ہماری زندگیوں پر۔ لیکن وہ اثرات جسمانی وغیرہ تو ہوسکتے ہیں کہ اس کی پھر بھی سائنس سے کچھ نہ کچھ توجیہہ مل سکتی ہے لیکن یہ کہنا کہ فلاں ستارے کے زیر اثر فلاں دن منحوس یا اچھا ہوگا اس پر یقین نہیں ہے۔

ایک ہی دفعہ سعود سے عرض کریں پانچ منٹ میں ساری شماریات حاضر ہو جائیں گی۔
 
Top