ہادیہ
محفلین
تشریح پلیزز سلیس اردو کے ساتھمثال ہے کہ
جب تک دنیا میں ایک بھی کم عقل زندہ ہے
عقل مند بھوکا نہیں رہ سکتا۔
تو بس ایسا ہی معاملہ ہے
تشریح پلیزز سلیس اردو کے ساتھمثال ہے کہ
جب تک دنیا میں ایک بھی کم عقل زندہ ہے
عقل مند بھوکا نہیں رہ سکتا۔
تو بس ایسا ہی معاملہ ہے
میرے مراسلے پر پرمزاح کی ریٹنگ دی گئی جبکہ اس میں ہنسنے والی کوئی بات مجھے نہیں ملی۔۔ وجہ دسوزبردست۔
اس سے ایک بات یاد آئی ۔ اکثر لوگ ہاتھ کی لکیروں پر بھی یقین رکھتے ہیں تقدیر کے فیصلوں کو منسوب کرتے ہیں جب کہ ایسا نہیں ہوتا ۔ ایک جگہ پڑھا تھا قسمت تو ان کی بھی ہوتی جن کے ہاتھ نہیں ہوتے۔۔۔
پھر تو پہلے سلیس اردو سیکھنی پڑے گیتشریح پلیزز سلیس اردو کے ساتھ
جو آپ نے لکھا میرے مراسلے کے جواب میں۔ مجھے اس کی تفصیل بتا دیں پائی جی۔پھر تو پہلے سلیس اردو سیکھنی پڑے گی
شغل کی حد تک بقول شخصے ہم تو نویں جماعت میں نجومی بابا تھے! اب یقین نہیں مگر شغل اچھا ہےکوئی یقین شقین بھی ہے کہ نہیں؟
بہنا رانا بھائی نے بھی تو واسطے شغل معلوم کیا ہے۔شغل کی حد تک بقول شخصے ہم تو نویں جماعت میں نجومی بابا تھے! اب یقین نہیں مگر شغل اچھا ہے
آپی آپ اکثر کی فہرست سے باہر ہیں ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔آپ کا تجربہ غلط ہے ۔ میں نے کبھی سٹار پلس ہی نہیں دیکھا۔ میرا ایک ہی پسندیدہ پروگرام ہے سرعام دیکھنا۔ نیٹ اور ٹی وی دونوں پر۔۔
آسان سے الفاظ میں یہ سب لوگوں کی جیب سے پیسہ نکالنے کے دھندے ہیں۔جو آپ نے لکھا میرے مراسلے کے جواب میں۔ مجھے اس کی تفصیل بتا دیں پائی جی۔
شکریہ۔آپی آپ اکثر کی فہرست سے باہر ہیں ۔آپ کو بہت مبارک ہو۔
میں تو بہت چھوٹا بے ذر سا ہوں۔شکریہ۔
بس مجھے "آپی" پر اعتراض ہے
خود کو چھوٹا "ثابت" کرنا چاہتے ہیں یا مجھے "بڑا"..
اچھاااا جیمیں تو بہت چھوٹا بے ذر سا ہوں۔
مجھے بس اس حد تک دلچسپی ہے کہ یہ جانا جائے کہ کیا ایک جیسے برج رکھنے والوں کے مزاج، رویوں اور عادات میں کچھ مشترک ہوتا ہے یا نہیں۔ اس کے لئے انتظار کررہا ہوں کہ کب کوئی سائنسدانوں اور ریسرچرز کی ٹیم اس پر ریسرچ شروع کرتی ہے۔شغل کی حد تک بقول شخصے ہم تو نویں جماعت میں نجومی بابا تھے! اب یقین نہیں مگر شغل اچھا ہے
میں نے یہاں تک پڑھا ہے کہ ہر تاریخ کے مطابق الگ مزاج ہوتا ہے۔مجھے بس اس حد تک دلچسپی ہے کہ یہ جانا جائے کہ کیا ایک جیسے برج رکھنے والوں کے مزاج، رویوں اور عادات میں کچھ مشترک ہوتا ہے یا نہیں۔ اس کے لئے انتظار کررہا ہوں کہ کب کوئی سائنسدانوں اور ریسرچرز کی ٹیم اس پر ریسرچ شروع کرتی ہے۔
بے ذر ہیں یا بے زر ۔ یا پھر بے ضرر ؟میں تو بہت چھوٹا بے ذر سا ہوں۔
بےذر۔غریببے ذر ہیں یا بے زر ۔ یا پھر بے ضرر ؟
میری اور ہاشم آملہ کی تاریخِ پیدائش ایک ہی ہے۔یعنی آپ کو صرف ایک اسٹار نہیں بلکہ ایک ہی تاریخ کے لوگ ڈھونڈنے چاہیے
مجھے بس اس حد تک دلچسپی ہے کہ یہ جانا جائے کہ کیا ایک جیسے برج رکھنے والوں کے مزاج، رویوں اور عادات میں کچھ مشترک ہوتا ہے یا نہیں۔ اس کے لئے انتظار کررہا ہوں کہ کب کوئی سائنسدانوں اور ریسرچرز کی ٹیم اس پر ریسرچ شروع کرتی ہے۔
ہندوؤں کے ہاں یہ علم بہت "ایڈوانس" شکل میں ہے۔ وہ نہ صرف تاریخ کا خاص خیال رکھتے ہیں بلکہ وقت کا بھی۔ اسی لیے ہم سو ڈیڑھ سو سال پیچھے کے مسلم مشاہیر کی تاریخ پیدائش کے بارے میں کافی متضاد روایات دیکھتے ہیں لیکن ہندوؤں کے ہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اُن کے جوتشی پیدائش کے مقام، تاریخ اور وقت کے حساب سے 'کُنڈلیاں' بناتے ہیں سو وہ ہر بچے کی ان تین چیزوں کا خاص خیال رکھتے ہیں۔میں نے یہاں تک پڑھا ہے کہ ہر تاریخ کے مطابق الگ مزاج ہوتا ہے۔
جیسے کسی کی تاریخ پیدائش 19 مئی ہے اور کسی کی 10 مئی تو دونوں کا اسٹار ایک ہونے کے باوجود بھی تاریخ کی وجہ سے کچھ فرق۔
یعنی آپ کو صرف ایک اسٹار نہیں بلکہ ایک ہی تاریخ کے لوگ ڈھونڈنے چاہیے
اب اگر اس کے بعد کہیں وقت کا معاملہ بھی شامل ہوگیا تو پھر آپ کی قسمت