loneliness4ever
محفلین
لو کر لو بات ، او بچہ ہم تو الو کی طرف داری کر رہے ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ ۔۔۔۔ دوست ہو تو ایسا ، جگری میری طرفداری پر ہمیشہ ڈٹے رہنا آپ ۔۔۔۔۔
لو کر لو بات ، او بچہ ہم تو الو کی طرف داری کر رہے ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں تو اسی بات پر خفا ہو گا نا الو۔۔۔لو کر لو بات ، او بچہ ہم تو الو کی طرف داری کر رہے ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھئی میں نے لگا رہا تکا ۔۔ آپ خود بتا دیں ۔۔پہلے آپ لوگ تُکے لگا لیں پھر بتاتی ہوں۔
یہ آئینے سے وہ سوال کر رہی ہیں جو انہیں احمد صاحب سے کرنا چاہیئےماہی احمد کا اوتار کیا کہہ رہا ہے بھلا ؟؟
اور سوال کیا ہے میں بتاؤں ۔۔۔یہ آئینے سے وہ سوال کر رہی ہیں جو انہیں احمد صاحب سے کرنا چاہیئے
پینٹر:اسماء طارقبھئی میں نے لگا رہا تکا ۔۔ آپ خود بتا دیں ۔۔
اسکی اجازت تو ماہی سے لیںاور سوال کیا ہے میں بتاؤں ۔۔۔
مرر کین نیور شو دا انر اینڈ اوریجنل بیوٹیپینٹر:اسماء طارق
اور کیپشن ہے:“Mirror Can’t Show the Beauty”
افف اللہ آپی کیسی باتیں کرتی ہیں۔۔۔یہ آئینے سے وہ سوال کر رہی ہیں جو انہیں احمد صاحب سے کرنا چاہیئے
بھئی شرعی حق ہے آپکاافف اللہ آپی کیسی باتیں کرتی ہیں۔۔۔
ہے تو۔۔ ۔ پر۔۔۔بھئی شرعی حق ہے آپکا
میری نظر کمزور ہے ۔۔۔ انتہائی چھوٹا لکھا پڑھا نہیں جاتا ۔۔۔۔آپ مجھ سے بدلہ لے رہے ہیں
بتا دیں۔۔۔ میں کوئی ڈرتی ہوں؟؟؟ آپ کی طرح
پر کیا ؟؟ اب ایسے سوال اپنے شوہر سے ہی پوچھے جاتے ہیں ناہے تو۔۔ ۔ پر۔۔۔
میرا اوتار میری نازک طبع اور ان پرڈیکٹیبیل ویدر کا عکاس ہےصائمہ شاہ کا اوتار پوچھ رہا ہے کہ سن گلاسز کدھر ہیں۔