آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

لگتا ھے جیسے دونوں ایک دوجے سے روٹھے ہوں

image.php

واہ خوشی جی ۔ بہت درست ۔ بس "روٹھے " کی یے چھوٹی کر لیجیے ۔
 

فہیم

لائبریرین
image.php


جب میں نے محفل جوائن کی تھی اس وقت جیہ کا یہ اوتار تھا۔
اس کے بعد پھر وہ جھومر والی لڑکی آگئی تھی۔
پھر ایک عدد پھول۔

اففففف اتنی غیر مستقل مزاجی:)
 
Top