عبید انصاری
محفلین
اندازہ کیسے بتاؤں؟قد کا کوئی اندازہ؟ اگر 6 فٹ یا زیادہ ہے تو وزن نارمل ہے۔ ویسے نارمل رینج میں ہوتے ہوئے بھی ان فٹ ہونا ممکن ہے
ہاں! یہ محمد تابش صدیقی بھائی جو کھڑے ہیں مجھے برابر کے لگتے ہیں
اندازہ کیسے بتاؤں؟قد کا کوئی اندازہ؟ اگر 6 فٹ یا زیادہ ہے تو وزن نارمل ہے۔ ویسے نارمل رینج میں ہوتے ہوئے بھی ان فٹ ہونا ممکن ہے
زیک بھائی صبح وقت کم ہوتا ہے۔ اگر رننگ زیادہ کردوں تو کیسا ہے؟ 10 منٹ رننگ 10 منٹ درمیان میں واک پھر 10 منٹ رننگ؟اس میں کتنا رن ہے اور کتنا واک؟ اگر زیادہ تر واک ہے تو ایک گھنٹہ کر دیں اور رفتار تیز رکھیں
پھر اسے انٹرول ٹریننگ کر دیں۔ دو تین منٹ واک دو تین منٹ رن اور مکررزیک بھائی صبح وقت کم ہوتا ہے۔ اگر رننگ زیادہ کردوں تو کیسا ہے؟ 10 منٹ رننگ 10 منٹ درمیان میں واک پھر 10 منٹ رننگ؟
عمر: 34 سال
قد: 5 فٹ 6 انچ
وزن: 75 کلو گرام
یعنی 5 فٹ 6 انچ؟اندازہ کیسے بتاؤں؟
ہاں! یہ محمد تابش صدیقی بھائی جو کھڑے ہیں مجھے برابر کے لگتے ہیں
خان بھائی سبھی کو یہی لگتا ہے.ان کے کہنے کے مطابق یہی عمر ٹھیک ہے. فکر مند اس وجہ سے ہوں کہ یہ وقت اتنا جلدی گزر گیا.
کنفرم تو نہیں کہہ سکتا لیکن 6 سے تو لازما کم ہی ہوگا، اور 5فٹ 3انچ سے ضرور زیادہ.یعنی 5 فٹ 6 انچ؟
Bmi کیا ہے؟ کوئی رپورٹ؟عمر 51
قد 5 فٹ 2 انچ
وزن برسوں 50 کلو سے کم رہا
پچھلے سال رمضان میں سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ اس کے بعد وزن بڑھنے لگا اب 65 کلو پر جیسے تیسے روک رکھا ہے۔ bmi اب بھی above average ہے
Calculate Your BMI - Standard BMI CalculatorBmi کیا ہے؟ کوئی رپورٹ؟
عمر 51
قد 5 فٹ 2 انچ
وزن برسوں 50 کلو سے کم رہا
پچھلے سال رمضان میں سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ اس کے بعد وزن بڑھنے لگا اب 65 کلو پر جیسے تیسے روک رکھا ہے۔ bmi اب بھی above average ہے
سگریٹ کے فوائد!عمر 44
قد 5 فٹ 10 انچ
اپریل 2017 تک وزن 78 کلو تھا مگر جیسا کہ میں نے جنوری 17 میں تمباکو نوشی ترک کی تو مئی تک وزن بڑھتا چلا گیا اور نومبر میں 112 کلو ہوگیا مگر پھر کچھ کم ہو کر 31 جنوری کو سرجری سے پہلے تولا گیا تو 79 کلو تھا، اب ڈاکٹرز نے مکمل ٹھیک ہونے کے بعد وزن کو 74 کلو کرنے کا مشورہ دیا ہے سو کوشش کروں گا اور انشااللہ بہتر نتائج سامنے آئیں گے.
سگریٹ چھوڑنے کے فوائدسگریٹ کے فوائد!
آئیڈیل بی ایم آئی کیا ہوتی ہے؟میری بی ایم آئی تقریبا 29 ہے ۔۔
اٹھارہ اعشاریہ پانچ سے پچیس کے درمیان۔ نارمل گنی جاتی ہے ۔اٹھارہ اعشاریہ پانچ سے کم بھی مناسب نہیں اور پچیس سے زیادہ بھی مناسب نہیں ۔ تیس یا زیادہ تو خطرناک ہے ۔آئیڈیل بی ایم آئی کیا ہوتی ہے؟
بہت خوب۔ ردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنا بقیہ تعارف بھی کروائیے!عمر 30
قد. 5.11
وزن. 109 کلو