آپ کا قد، وزن اور عمر!

کس بات کی وضاحت۔۔۔۔؟
بے شک۔۔ میں نے بھی پڑھا تھا اس بارے میں۔
اور جن حضرات نے پرمزاح کی ریٹنگ دی یے انہیں کیا بات مزاح لگی اس بات میں۔۔ اگر علم نہیں تو اپنے علم میں اضافے کے لیے مطالعہ کریں۔ عارف پائی کی تو بات ہی کیا ہے انہیں ہربات ہی پرمزاح لگتی ہے سید صاحب عالم دین صاحب سے ایسی امید نہیں تھی۔ کم از کم یہ تو دیکھیں بات کس ہستی کے بارے میں ہورہی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کوئی غلط بیانی تو نہیں کرے گا۔۔ اللہ ہدایت دے ہم سب کو۔۔۔
 
آپ نے میرے دل کی بات کہ دی سید لبید غزنوی سے مجھے ہر گز ایسی توقع نہ تھی ۔ غزنوی صاحب کو اس کی وضاحت کرنا چاہئے۔
صاحب نظر بنیں میں کیا بات کی ہے ۔۔۔۔سید صرف میں نہیں ہوں یہاں پر ۔۔۔آ پکو غلطی لگی ہے جس ہستی کی بات ہو رہی تھی اس مراسلے میں۔۔۔۔میں تو اس کے لیے جان بھی دے دوں تو حق ادا نہ ہو ۔۔کجا یہ کہ میں کوئی غلط بات سوچوں یا کروں۔۔۔۔
 
صاحب جی پورا تھریڈ دیکھیں ۔۔۔کیا میں کوئی ایسی بات کی ہے ۔۔۔؟؟ اور مراسلے میں مخاطب مجھے نہيں کیا گیا۔۔۔۔براہ کرم تصحیح کر یں یا صاحب مراسلہ سے بات کریں کہ وہ وضاحت سے کہیں کہ ان کا مخاطب کوں تھا۔۔۔مجھے بے حد برا لگا ۔۔۔
 
سید صاحب آپ نے پرمزاح کی ریٹنگ دی اس مراسلے پر اس بات کی مجھے بھی بہت حیرت ہوئی ۔ آپ اس کی وضاحت فرما دیں تاکہ کوئی غلط فہمی ہے تو دور ہوجائے۔
ابھی دیکھا آپ نے ریٹنگ ختم کردی ۔ جزاک اللہ
 
سید صاحب آپ نے پرمزاح کی ریٹنگ دی اس مراسلے پر اس بات کی مجھے بھی بہت حیرت ہوئی ۔ آپ اس کی وضاحت فرما دیں تاکہ کوئی غلط فہمی ہے تو دور ہوجائے۔
ابھی دیکھا آپ نے ریٹنگ ختم کردی ۔ جزاک اللہ
واللہ مجھے نہیں پتہ چلا تھا ۔۔۔پھر دوبارہ میں خود دیکھا سارا تھریڈ تو اف میرے خدایا یہ کیسے ہوگیا ۔۔افسوس ہو ا بہت خیرمیں نے جھٹ لگایا اور بدل دیا۔۔۔شاید غلطی سے بٹن دب گیا تھا اور پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
قد بھی وہی 5فٹ گیارہ انچ، وزن بھی وہی 54کلو
عمر اگست میں 21 کا ہوجاؤں گا. مجھے اپنی عمر زیادہ لگتی ہے شاید برتھ سرٹیفکیٹ میں غلطی ہوئی ہے :(
یہ تو آپ اپنے والدین سے پوچھ سکتے ہیں ۔ ویسے آپ اتنے فکر مند کیوں ہیں عمر کے بارے میں وہ بھی اس عمر میں :)
 
عمر 28
وزن 82
قد: معلوم نہیں
تیزی سے بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آج کل ناشتے میں ایک سادہ روٹی۔ دوپہر ڈیڑھ روٹی، کچھ سلاد۔ شام ایک روٹی۔ آدھ گھنٹہ یومیہ واک اور رننگ۔ (گھی کا استعمال کم سے کم)
کیا کہتے ہیں احباب؟ وزن کم ہونے کی توقع کی جاسکتی ہے اس شیڈول سے؟
نہیں تو پھر چلنے دیں پراٹھے؟ اینج تے فیر اینج سہی
 
باقی ٹھیک ہے، واک کا دورانیہ بڑھا دیں اور مستقل مزاجی کے ساتھ اس روٹین پر عمل کریں۔
فرق پڑے تو مجھے بھی بتائیے گا۔
 
Top