آپ کا قد، وزن اور عمر!

بافقیہ

محفلین
عمر : 24
قد: 173 یعنی 5.7
وزن: 55 :-(
۵۲ سے ۵۷ تک رہتا ہے۔ بڑھانے کی کوشش میں رہتا ہوں ۔ لیکن ظالم وزن ہے کہ بڑھنے کا نام نہیں لیتا۔ کبھی کبھار تو کھا کھا کے پیٹ تک گڑبڑا جاتا ہے۔;)
بی ایم آئی کے حساب سے نارمل ہوں لیکن اور دس کلو بڑھ جائیں تو وہ بہتر نارمل ہوگا۔
ویسے کچھ لوگ کہتے ہیں جب تک آپ بیڈ مینٹن اور فٹ بال جیسے کھیل کھیلتے رہیں گے، وزن تو بڑھنے سے رہا۔۔۔ :sad3:
 

زیک

مسافر
عمر تو لینیئر بڑھتی ہے۔ قد بڑھتا نہیں۔ معلوم نہیں محفلینز کے وزن میں کتنا اضافہ یا کمی ہوئی ہے
 

مومن فرحین

لائبریرین
عمر ۔۔۔ 24
قد ۔۔۔۔ 5 فٹ 1 انچ
وزن ۔۔۔۔ . 45کلو گرام ۔
( جو کہ گزشتہ 7 سال سے constant ہے )
وزن 54 بھی رہ چکا ہے ۔

میں lockdown کو الزام بالکل نہیں دوں گی ۔ :heehee:
 

زیک

مسافر
18.5 سے 25 کلوگرام فی میٹر سکوئرڈ نارمل سمجھا جاتا ہے

کھانا ایسے رکھنا چاہیئے جس کی آپ باقاعدگی سے پابندی کر سکیں۔

تحقیق کے مطابق جنوبی ایشیا میں ذیابیطس اور دل کے عارضے بہت عام ہیں اور لوگوں کو باقاعدگی سے ورزش کی ضرورت ہے

آئیڈیل بی ایم آئی کیا ہوتی ہے؟
کچھ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیائی لوگوں کے لئے آئیڈیل بی ایم آئی 18.5 سے 23 کے درمیان ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
پتھر مارنے نہیں ہیں۔
ویسے کیا میرے وزن کو ڈیڑھ شیطان بھی کہا جا سکتا ہے؟
اتنے بھاری پتھر کون مارتا ہے بھئی؟
ان پتھروں کے لیے تو غلیل نہیں منجنیق چاہیئے ۔
ڈیڑھ اینٹ تو سنا، ڈیڑھ پتھر کیا کیا شیطانی تعلق ؟
 
Top