زیک
مسافر
متفق!
یہ اعداد وشمار حاصل کرنا ممکن ہے؟
ملٹیپلائر 82پسندیدہ 57855
متفق 212605
غیر متفق 13085
پر مزاح 473558
زبردست 347373
معلوماتی 131782
دوستانہ 167841
ناقص املا 385
مضحکہ خیز 6293
ناپسندیدہ 7642
غمناک 9810
متفق!
یہ اعداد وشمار حاصل کرنا ممکن ہے؟
ملٹیپلائر 82پسندیدہ 57855
متفق 212605
غیر متفق 13085
پر مزاح 473558
زبردست 347373
معلوماتی 131782
دوستانہ 167841
ناقص املا 385
مضحکہ خیز 6293
ناپسندیدہ 7642
غمناک 9810
اس تعداد میں کچھ ہندسوں کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ ٹائپو ہے غالبا؟پسندیدہ 57855
آپ نے کون سا ملٹی پلائر استعمال کیا ہے؟
ہمارے مجوزہ ابتدائی فارمولے کے مطابقمیرا مثبت انڈیکس بھی منفی ہی نکلنا ہے
گپ شپ میں صبح صبح فلسفہ لے آئے نا!منفی ریٹنگ عطا کرنے والے کی اپنی کریڈبیلیٹی بھی ایک اہم فیکٹر ہے۔ کچھ لوگ منفی ریٹنگ ایسے بانٹتے ہیں جیسے ریوڑیاں
ویسے بھی کوئی نقطہ نظر ایک شخص کے لیے مثبت ہوسکتا ہے جبکہ دوسرے کے لیے منفی، اس حساب سے مناسب مثبت انڈیکس نکالنا اتنا آسان نہیں۔
صبح بخیرصبح بخیر
گپ شپ میں صبح صبح فلسفہ لے آئے نا!
یہ سب ہمارے سمجھ نہیں آیا ،
اتنا یاد رکھیں کہ آپ کا مثبت انڈیکس سید عمران سے زیادہ ہے۔تھوڑا عام انداز میں سمجھائیں تو شاید مجھ جیسے موٹے ذہن والوں کے بھی کچھ پلے پڑے ۔
مگر کیسے ؟اتنا یاد رکھیں کہ آپ کا مثبت انڈیکس سید عمران سے زیادہ ہے۔
اس فارمولے کے مطابق جو ابتدائی مراسلے میں بیان ہوا ہےمگر کیسے ؟
یہی تو ہم سمجھنا چاہ رہے ہیں ۔
جی ہم نے وہ فارمولا دیکھا ہے ،سمجھا نہیں آیا جب ہی تو سوال کیا ہے ۔
جی ہم نے وہ فارمولا دیکھا ہے ،سمجھا نہیں آیا جب ہی تو سوال کیا ہے ۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا،آم کھاؤ آم ۔۔۔ میں نے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی
یعنی عرفان بھائی پر یقین نہیں، دیکھو لو عرفان بھائی، کیا زمانہ آگیا ہے، بقول ایک عظیم انسان کے "جس کا گلا دباؤ وہی آنکھیں دکھاتا ہے"ہم عین القین کے حامی ہیں
میری طرف سے پھر جواب ہی سمجھیں!عین القین
یعنی ہمیں یہاں کوئی نہیں سمجھائے گا ،میری طرف سے پھر جواب ہی سمجھیں!